یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
لحد
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2011
قانون قدرت سے انحراف کی ہزاروں سزائیں ہمارے سامنے ہیں، نئے نئے موذی امراض کی یلغار ہے ۔ سب کچھ ہوتے ہوئے ہر شخص افلاس کے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے۔ اولاد نالائق ہے یا والدین نالائق قرار دئیے جارہے ہیں قوم بصارت اور بصیرت سے محروم ہو رہی ہے ۔ دماغی عارضے آج جتنے عام ہیں اتنے کبھی نہ تھے ۔ ذرا زور سے دل دھڑکا اور آدمی لحد میں اتر گیا۔ عدم تحفظ کا عالم یہ ہے کہ پتّہ بھی ہلے تو دل سینے کی دیوار سے باہر آجانا چاہتا ہے۔ گھر میں میاں بیوی کی توتکار سے نوجوان نسل شادی کے بندھن کو بوجھ سمجھنے لگی ہے۔ وسائل کے انبارہونے کے باوجود روزی تنگ ہوگئی ہے ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 103 تا 103
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔