یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
قانون
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=701
ایک انسان دوسرے انسان میں اپنےارادے اور اختیار سے جذب ہو جاتا ہے لیکن سینٹی میٹر کے ہزارویں حصؔے کے برابر خلا نہ ہونے کے باجود دونوں انسان الگ الگ رہتے ہیں ۔ خود کو الگ الگ محسوس کرتے ہیں۔ قانون یہ بنا کہ مقداروں میں تعین ہی انفرادیت قائم کرتا ہے ۔ کو ئی انسان اس تخلیقی قانون کو توڑ نہیں سکتا ۔جس طرح ایک انسان ادراک رکھتا ہے اسی طر ح مال و زر اور دولت بھی ادراک رکھتی ہے ۔ جب کوئی انسان دو لت کے تشخص سے فرار اختیار کرتا ہے تو مقداروں کے قانون کے مطابق توازن برقرار رکھنے کے لئے دولت اس کے پیچھے بھا گتی ہے اور جب کوئی انسان دولت کے پیچھے بھا گتا ہے تو دو لت اس کے ساتھ بے وفا ئی کرتی ہے اور عذاب بن کر اس کے اوپر مسلط ہو جا تی ہے ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 76 تا 76
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔