یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
غلامی
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=689
جن قوموں سے ہم مرعوب ہیں اور جن قوموں کے ہم دست نگر ہیں ان کی طرز فکر کا بغور مطا لعہ کیا جائے تو یہ بات سورج کی طرح روشن ہے کہ سائنس کی ساری ترقی کا زور اس بات پر ہے کہ ایک قوم اقتدار حاصل کرے اور ساری نوع انسا نی اس کی غلام بن جا ئے یا ایجادات سے اتنے ما ی وسائل پیدا کئے جائیں کہ ایک قوم یا ایک مخصوص ملک مال دار ہو جائے اور نوع انسانی غریب اور مفلوک الحال بن جائے کیوں کہ اس ترقی میں نوع انسانی کی فلاح مضمر نہیں ہے ۔ اس لئے یہ ساری ترقی نوع انسانی کے لئے اور خود ان قوموں کے لئے جنہوں نے جدوجہد اور کوشش کے بعد نئی نئی ایجادات کی ہیں مصیبت اور پریشانی بن گئی ہے ۔ مصیبت اور پر یشانی ایک روز ادبار بن کر زمیں کو جہنؔم بنا دے گی ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 64 تا 64
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔