یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
عذاب
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2019
کوئی قوم خیرو شر کی تفریق کو نظر انداز کر کے قانون شکنی کا ارتکاب کرنے لگتی ہے تو افراد کے یقین کی قوتوں میں اضمحلال شروع ہو جاتا ہے ، عقائد میں شک اور وسوسے در آتے ہیں، انسان زندگی کی حقیقی مسرتوں سے محروم ہو جاتا ہے اور اس کی حیات کا محور خالق کائنا ت کے بجائے صرف مادؔی وسائل بن جاتے ہیں تو آفات ارضی و سماوی کا لامتناہی سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اور بالآخر ایسی قومیں صفحہؑ ہستی سے مٹ جاتی ہیں ۔ اللہ شک اور بے یقینی کو دماغ میں جگہ دینے سے منع کرتا ہے ۔ یہ وہی شک اور وسوسہ ہے جس کے سبب آدمؑ کو جنت کی نعمتوں سے محروم ہونا پڑا ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 107 تا 107
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔