یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
صناعی
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2125
موجودات میں ہر چیز کی بنا (Base ) پانی ہے جو صعود و نزول میں رواں دواں ہے۔ ماں کے پیٹ میں یہی پانی شکل بدل کر بچے کی غذا بنتا ہے۔ پھر یہی پانی دودھ بن جاتا ہے، آم کے درخت میں آم، بیر کے درخت میں بیر، سیب کے درخت میں سیب اور کیلے کے درخت میں کیلا بنتا رہتا ہے یعنی میٹر یا مادہ ایک ہےاور مختلف درختوں میں جا کر مختلف صورت میں جلوہ گر ہو رہا ہے۔ یا بدیع العجا ئب! یہ کیسی صناعی ہے اور کیسی عظیم الشان خود مختار قدرت ہے ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 160 تا 160
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔
