یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
سچی خوشی
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2063
مادؔی اعتبار سے ہمیں یہ بھی علم نہیں ہے کہ سچی خوشی کیا ہوتی ہے اور کس طرح حاصل کی جاتی ہے ۔ حقیقی مسرت سے واقف ہونے کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنی اصل کو تلاش کریں ۔ یہ معلوم کریں کہ پیدا ئش سے پہلے کہاں تھے اور مرنے کے بعد ہم کہاں چلے جاتے ہیں ۔ ہمیں یہ بھی معلوم ہونا چاہئے کہ حقیقی مسرت اور دائمی خوشی سے ہم آغوش ہونے کے لئے انسان کو سب سے پہلے یہ جاننا چاہیئے کہ زندگی صرف جسمانی حرکات و سکنات پر نہیں ہے اس حقیقت پر ہے جس حقیقت نے خود اپنے لئے گوشت پوست کے جسم کو لباس بنا لیا ہے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 129 تا 129
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔