یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
سمندر
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2087
اللہ تعالیٰ کی ذات لامتناہی ہے۔ اس لئے اللہ کی صفات کا علم بھی لامتناہی ہے۔ آدم کو اللہ نے جو علم عطا کیا وہ بھی لامتناہی ہے۔ یہ علم سمندر ہے جس کا کوئی کنارا نہیں ۔ جب آدم کی حیثیت فرشتوں سے افضل قرار پاگئی تو کائنات میں موجود تمام انواع و موجودات سے آدم افضل ہو گیا۔ اس لئے کہ آدم کے پاس لامتناہی صفاتی علم ہے۔ اللہ کی صفات کیا ہیں؟ اللہ بحیثیت ذات خالق ہے اور اللہ کی تمام صفات بحیثیت خالق کائنات کے تخلیق عناصر اور تخلیقی فارمولے ہیں اور یہی وہ امانت ہے جو آدم کو اللہ نے اپنی رحمت خاص سےعطافرمائی۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 141 تا 141
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔