یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
سلامتی
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2085
پریشان حالی اور درماندگی نے ہشت پا بن کر نوع انسانی کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے، درآنحالیکہ اللہ تعالیٰ کی تخلیق میں نوع انسانی وہ مخلوق ہے جو اللہ تعالیٰ کی ان نعمتوں کی حامل ہے جن کے متحمل ہونے سے سماوات، ارض و جبال نے عاجزی کا اظہار کر دیا تھا ۔ قانون قدرت ہے کہ جب کوئی قوم صراط مستقیم سے بھٹک جاتی ہے تو وہ امتحان کی چکؔی میں پسنے لگتی ہے۔ تاکہ صعوبتوں، پریشانیوں اور عدم تحفظ کے زہریلے احساس سے محفوظ رہنے کے لئے وہ راستہ تلاش کرے جو فلاح اور سلامتی کا راستہ ہے۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 140 تا 140
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔