یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
سرکل
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=570
جن حواس سے ہم کشش ثقل میں مقید چیزوں کو دیکھتے ہیں اس کا نام شعور ہے اور جن حواس سے ہم کشش ثقل سے آزاد ہو جا تے ہیں اس کا نام لاشعور ہے ۔ شعور اور لاشعور دونوں لہروں پر قیام پذیر ہیں ۔ شعوری حواس میں کام کرنے والی لہریں مثلث (Triangle) ہوتی ہیں اور لاشعوری حواس میں کام کرنے والی لہریں دا ئرہ (Circle) ہوتی ہیں ۔
شعوری حواس میں ہم ٹائم اسپیس ( TIME-SPACE ) میں بند ہیں اور لاشعوری حواس ہمیں ٹا ئم اسپیس سے آزاد کر دیتے ہیں ۔ یہ دونوں حواس ایک ورق کی طرح ہیں۔ ورق کے دونوں صفحات پر ایک ہی تحریر لکھی ہوئی ہے ۔ فر ق صرف یہ ہے کہ ورق کے ایک صفحے پر عبا رت ہمیں رو شن اور واضح نظر آتی ہے اور ورق کے دوسرے صفحے پر دھندلی اور غیر واضح نظر آتی ہے ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 41 تا 41
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔