یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
رابعہ بصری
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2069
اے میری ماں ، میری بہن، میری لخت جگربیٹی ! عورت اور مر د ایک اللہ کی تخلیق ہے۔ ہر مرد اور ہر عورت کے اندرایک اللہ کی روح ہے ۔ ہرعورت کے اندر بھی وہ تمام صلاحیتیں اور صفات موجود ہیں جو قدرت نے مرد کو ودیعت کی ہیں۔ جب ایک عورت رابعہ بصری بن سکتی ہے تو دنیا کی تمام عورتیں اپنے اندر اللہ کی دی ہوئی صلاحیتوں کو بیدار کر کے اپنے نام اولیاء اللہ کی فہرست میں ثبت کرا سکتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا انعام عام ہے ۔ آگے بڑھو اور اپنی روحانی طاقت سے نوع انسانی کے اوپر سے شیطانی غلبہ کو ختم کر دو ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 132 تا 132
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔