یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
دل
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2035
ہمارے اطراف میں بکھرے ہوئے مختلف جاندار مٹی کی بنی ہوئی وہ مختلف تصویریں ہیں جو سانس لیتی ہیں۔ ان کی زندگی کا سارا اثاثہ قیاس آرائی ہے ۔ یہی قیاس آرائی حواس کی بنیاد ہے ۔ جب خیال متحرک ہوتا ہے تو بصارت، سمات، گویائی، شامہ، مشام اور لمس درجہ بدرجہ ترتیب پا جاتے ہیں ۔ چونکہ ان کی بنیاد قیاس آرائی ہے اس لئے ظاہری حواس میں ہمارا دیکھنا، سمجھنا اور سوچنا حقیقی نہیں ہے۔ اسی لئے روحانیت میں قلبی مشاہدات کو حقیقت کہا جاتا ہے۔ قرآن کہتا ہے۔’’ دل نے جو دیکھا جھو ٹ نہیں دیکھا ۔‘‘
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 115 تا 115
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔