یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
دافع بلیات
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2122
مطالعہ کائنات کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ قرآن میں وضو، نماز، صوم و زکوٰۃ، حج، طلاق وغیرہ وغیرہ پر ڈیڑھ سو آیات ہیں، تسخیری فارمولوں اور مطالعہ کائنات کے متعلق سات سو چھپن آیتیں ہیں قرآن کا دعویٰ ہے کہ اس میں چھوٹی سی چھوٹی اور بڑی سے بڑی بات وضاحت کے ساتھ بیان کردی گئی ہے لیکن مسلمان نے جب سےاس کتاب کو محض آفات و بلیات سے نجات کا ذریعہ سمجھ لیا ہے اس کتاب کے اندر تسخیری فارمولوں اور کائناتی اسراو رموز سے محروم ہوگیا ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 158 تا 158
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔