یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
خلا
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2115
قرآن کی آیتوں میں تفکر کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ہرعلم کی بنیاد روشنی ہے لیکن آدمی تو یہ بھی نہیں جانتا کہ روشنیاں طبیعت اور ماہیت رکھتی ہیں اور روشنیوں میں رجحانات بھی ہوتے ہیں ۔اسے یہ بھی نہیں معلوم کہ روشنیاں ہی زندگی ہیں۔ روشنیاں ہی زندگی کی حفاظت کرتی ہیں۔ آدمی صرف مٹی کے پتلے سے واقف ہے، اس پتلے سے جس کے اندر اس کی اپنی کوئی زندگی موجود نہیں ہے جو سڑاند اور خلا سے بنا ہے اور اس کے اندر اپنی کوئی ذاتی حرکت موجود نہیں ہے ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 155 تا 155
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔