یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
جانور
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2027
آدمی اور حیوان میں فرق کیا ہے؟ آدمی اور حیوان میں کوئی فرق نہیں ۔ آدمی بھی چوپایوں کی طرح دو پیروں سے چلنے والا جانور ہے ۔ بصیرت سے دیکھا جائے تو آدمی حیوانات سے ہر لحاظ سے کم تر ہے ۔ جتنا یقین ایک چڑیا کو اپنے اوپر ہے آدمی کے اندر اس کا عشرِ عشیر بھی نہیں ہے ۔ جتنا استغنا ایک چیونٹی میں ہے آدمی اس سے بھی محروم ہے۔ جو کردار آدمی کو حیوانات سے ممتاز کرتا ہے وہ فکر و شعور کے دائرے میں رہتے ہوئے خالق حقیقی سے رابطہ ہے ۔ اگر کسی بندے کا اپنے خالق سے ربط نہیں ہے تو دراصل وہ دو پیروں پر چلنے والا جا نور ہے ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 111 تا 111
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔