یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
تلاش
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=1983
اے آدم زاد ! تیرے لئے قدرت اتنی رحیم و کریم ہے کہ اس نے ہر موڑ پر تیرے لئے معافی کے دروازے کھول دئیے اور تجھے اپنے دامن عافیت میں لینے کے لئے قلندروں کا ایک سلسلہ قائم کیا ۔ اے کاش! تو سوچتا کہ تو نے کیا کھویا ہے ، کیا پایا ہے اے آدم و حوا کی نافرمان اولاد! تو نافرمانی کے گندے تالاب میں غرق آب ہے جہاں دنیا اور دین کا ایسا خسارا ہے جو انسانی بد نصیبی کا مکروہ داغ ہے ۔آؤ اپنی اس میراث کو تلاش کریں جس کے متحمل سماوات اور ارض اور پہاڑ بھی نہ ہوسکے ،وہ میرا ث جس کے سامنے آسامان ،زمین ،ستارے ، شمس وقمر سب مسخؔر ہیں ۔ یہ امانت مادؔے کے خول سے ماورا ء ہماری روح کے اندر موجود ہیں ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 89 تا 89
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔