یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
تفاسیر
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2149
المیہ تو یہ ہے کہ قرآن کے مفہوم کے بارے بھی مسلمان متفق نہیں ہیں۔ ایک ایک آیت کی تاویل میں بے شمار اقوال ہیں اور ان اقوال میں سے اکثر ایک دوسرے کے متضاد ہیں جب کہ مفسرین کرام کے پاس کوئی سند ایسی نہیں ہے جس کی بنیاد پریہ فیصلہ کیا جا سکے کہ ان میں سے کس کا قول حق ہے۔ اس طرزعمل کا یہ نتیجہ نکلا کہ اختلافات کا پودا تناور، گھنا اور لمبا درخت بن گیا یا کل جو درخت ایسا تھا جس کے نیچے بمشکل چند افراد قیام کر سکتے تھے آج اس درخت کے نیچے پوری قوم خواب خرگوش میں گم ہے ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 172 تا 172
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔