یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
تشخص
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2157
ہرشے کا ایک تشخص ہے خواہ ہم اسے مرئی سمجھیں اور کوئی اہمیت نہ دیں۔ جب انسان کسی خواہش کی تکمیل کو اپنا نصب العین بنا لیتا ہے تو درحقیقت وہ اس تشخص کو اپنے اوپر مسلؔط کر لیتا ہے۔ اگر انسان کا مطمح نظر ذاتی مفاد ہے تو وہ خاکی جسم میں مقید ہو جاتا ہے جہاں تنگی ہے، گھٹن ہے، اندھیرا ہے، وہ اس تشخص کے طول و عرض میں بند رہتا ہے، باہر نہیں نکل سکتا، تیرہ و تاریک قید خانے میں بند قیدی کی طرح اس کا رابطہ وسیع و عریض ماوراء رنگین دنیا سے باقی نہیں رہتا ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 176 تا 176
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔