یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
ترقی یافتہ دور
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=692
آج کی ترقی یافتہ دنیا میں بے شمار ایجادات اور لامتناہی آرام و آسائش کے باوجود ہر شخص بے سکون، پریشان اور عدم تحفظ کا شکار ہے ۔ سائنس چوں کہMATTER پر یقین رکھتی ہے ۔اور مادؔہ یا MATTER عارضی اور فکشن ہے۔ اس لئے سائنس کی ہر ترقی ،ہر ایجاد اور آرام و آسائش کے تمام وسائل عارضی اور فنا ہو جانے والے ہیں ۔ جس شئے کی بنیاد ہی ٹوٹ پھو ٹ اور فنا ہو اس سے کبھی حقیقی مسرت حاصل نہیں ہو سکتی۔ مذہب اور لا مذہب میں یہ بنیادی فرق ہے کہ لا مذہبیت انسان کے اندر شکوک و شبہات، وسوسے اور غیر یقینی احساسات کو جنم دیتی ہے ۔ جبکہ مذہب تمام احساسات ،خیالات ، تصورات اور زندگی کے اعمال و حرکات کو قائم بالذؔات اور مستقل ہستی سے وابستہ کر دیتا ہے ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 67 تا 67
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔