یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
تخت
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2141
ایک چیونٹی نے جلیل القدر پیغمبر اور عظیم الشان بادشاہ حضرت سیلمان ؑ کے لشکر کی دعوت کی۔ آپ کے لشکر میں انسانوں کے علاوہ جنات، پرند، چرند، درند سبھی شامل تھے ۔ ہواؤں اور موسموں پر بھی آپ کی حکومت تھی ۔ میزبان چیونٹی کو حضرت سیلمان ؑ نے اٹھا کر اپنی ہتھیلی پر رکھ لیا اور پو چھا ۔’’بتا تیری سلطنت بڑی ہے یا میری ؟ چیونٹی نے کہا ۔‘‘کس کی سلطنت پرعظمت ہے یہ بات تو اللہ کو معلوم ہے مگر میں یہ جانتی ہوں کہ اس وقت میرا تخت سیلمان کا ہاتھ ہے ۔‘‘
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 168 تا 168
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔