یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
تحقیق
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2118
سائنسی تجربات سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ نباتات و جمادات، حیوانات اور انسان ایک برقی نظام کے تحت رواں دواں ہے۔ انسانی جسم سے حاصل ہونے والی ایک بجلی کی طا قت ٹارچ یا جیبی ریڈیو چلانے کے لئے کافی ہے۔ یہ بات تحقیق سے ثابت ہو چکی ہے کہ کسی درخت کے پتے پر مکھی بیٹھ کر اس کے ریشوں کو حرکت دیتی ہے تو اس پتے میں برقی رو دوڑنے لگتی ہے۔ اسی طر ح انسان کے اندر بجلی پیدا ہوتی رہتی ہے اور پودے جسم میں دور کر کے ارتھ ہو جاتی ہے ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 156 تا 156
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔