یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
بوڑھا
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2061
زندگی کے تمام اجزائے ترکیبی ایک طاقت کے پابند ہیں۔ وہ طاقت جس طرح چاہے روک دیتی ہے اور جس طرح چاہے انہیں چلا دیتی ہے۔ قلندر شعور کے بانی قلندر بابااولیا ء ؒ ارشاد فرماتے ہیں کہ
’’ لوگ نا دان ہیں، کہتے ہیں کہ ہماری گرفت حالات کے اوپر ہے۔ انسان اپنی مرضی و منشا کے مطابق حالات میں ردؔ وبدل کر سکتا ہےلیکن ایسا نہیں ہے۔ اگر فی الواقع حالات کے اوپر انسان کو دسترس حاصل ہوتی تو کوئی آدمی غریب نہ ہوتا، کوئی آدمی بیمار نہ پڑتا، کوئی آدمی بو ڑھا نہ ہوتا اور کوئی موت کے منہ میں نہ جا تا ۔‘‘
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 128 تا 128
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔