یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
انسان
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2053
زمین پر سے خس و خاشاک دورکرنے کے بعد کوئی پودا لگایا جائے تو وہ جلد نشو ونما پاتا ہے اور جوان ہو کر اچھا پھل دیتا ہے۔ اسی طر ح جب ذہن کو پوری طرح صاف کر کے کسی نئے علم کا پودا اس میں لگایا جاےؑ تو وہ بہت جلد برگ و بار لاتا ہے۔ اور سرسبزشاداب ہو جاتا ہے ۔ جس طرح آپ اپنے جسم کا فاسد مادؔہ خود ہی خارج کر دیتے ہیں یا قدرتی نظام کے تحت وہ خارج ہو جاتا ہے اسی طرح ہیجان، جذبات و خیالات کی کثافت کا اخراج ہونا بھی ضروری ہے ۔ جب تک دماغ جذبات و ہیجان کی کثافت سے صاف نہیں ہوتا، آدمی انسان نہیں بنتا ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 124 تا 124
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔