یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
اللہ کے دوست
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=554
جسم کے تقاضوں کی طر ح انسان کی روح بھی تقاضے ہو تے ہیں ۔رو ح کے تقاضے بھی انسانی شعور کو یہ احساس دلا تے ہیں کہ ان تقاضوں کی تکمیل ہو نی چا ہئے ۔رو حانی تقاضے ان کی تکمیل جسمانی تقاضوں سے زیادہ اہم اور نتیجہ خیز ہو تی ہیں ۔ان کے نتا ئج جسمانی تقاضوں کے مقابلے میں زیادہ مسلسل اور عظیم و الشان ہو تے ہیں ۔
رو حانی تقاضو ں میں سب سے اہم اور سب سے زیادہ بنیادی تقاضہ جو ہر انسان کے اندر پیدا ہو تا ہے وہ انسان کو احساس دلا تا ہے کہ اسے اپنے خا لق سے رابطہ پیدا کر نا چا ہئے اور اسے ان خوشیوں اور مسرتوں سے بہرہ مندہو نا چا ہئے جو کہ اس را بطے اور قربت کا لا زمی نتیجہ ہے اور کہا گیا ہے کہ ’’اللہ کے دو ستوں کو نہ خوف ہو تا ہے نہ غم ۔‘‘(القرآن )
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 33 تا 33
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔