اسماءِ الٰہیہ

مکمل کتاب : لوح و قلم

مصنف : حضور قلندر بابا اولیاءؒ

مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2876

شمارالفاظمعانیشمارالفاظمعانی
1الله2الرَّحْمٰنُبہت بخشنے والا
3الرَّحِيمُبہت رحم والا4المَلِكُشہنشاہ
5القُدُّوسُبزرگ تر6سَلَامُسلامت رکھنے والا
7مُؤْمِنُامن دینے والا8مُهَيْمِنُنگہبان
9عَزِيزُغالب10جَبَّارُزبردست
11مُتَكَبِّرُبڑائی والا12خَالِقُپیدا کرنے والا
13بَارِىءُسب کا پیدا کنندہ14مُصَوِّرُصورت گر
15غَفَّارُگناہ بخشنے والا16قَهَّارُسب پر غالب
17وَهَّابُبہت دینے والا18رَزَّاقُروزی دینے والا
19فَتَّاحُکھولنے والا20عَلِيمُجاننے والا
21قَابِضُقبضہ رکھنے والا22بَاسِطُفراخ کرنے والا
23خَافِضُپست کرنے والا24رَافِعُبلند کرنے والا
25مُعِزُّعزّت دینے والا26مُذِلُّخوار کرنے والا
27سَمِيعُسننے والا28بَصِيرُدیکھنے والا
29حَكَمُحُکم کرنے والا30عَدْلُانصاف کرنے والا
31لَطِيفُباریک بِین32خَبِيرُخبردار
33حَلِيمُبُردبار34عَظِيمُبُزرگ تر
35غَفُورُبخشش کا مالک36شَكُورُقدردان
37عَلِيُّبلند مرتبہ والا38كَبِيرُسب سے بڑا
39حَفِيظُنگاہ رکھنے والا40مُقِيتُقوّت دینے والا
41حَسِيبُحساب والا42جَلِيلُبزرگ قدر
43كَرِيمُکرم کرنے والا44رَقِيبُواقف کار
45مُجِيبُقبول کرنے والا46وَاسِعُبہت دینے والا
47حَكِيمُاُستوار کار48وَدُودُدوست رکھنے والا
49مَجِيدُبزرگ50بَاعِثُاٹھانے والا
51شَهِيدُحاضر52حَقُّثابت
53وَكِيلُکارساز54قَوِيُّقوّت والا
55مَتِينُمضبوط56وَلِيُّدوست
57حَمِيدُحمد والا58مُحْصِيُگھیرنے والا
59مُبْدِىءُابتداء بخشنے والا60مُعِيدُانتہا والا
61مُحْيِيُجِلانے والا62مُمِيتُمارنے والا
63حَيُّقائم64قَيُّومُقائم رہنے والا
65وَاجِدُپانے والا66مَاجِدُبزرگی والا
67وَاحِدُیکتا68اَحَدُایک
69صَمَدُبےنیاز70قَادِرُقدرت والا
71مَعبُودُجس کی عبادت کی جائے72مُقْتَدِرُقدرت ظاہر کرنے والا
73مُقَدِّمُآگے والا74مُؤَخِّرُپیچھے والا
75أَوَّلُپہلا76آخِرُپچھلا
77ظَاهِرُواضح78بَاطِنُخیال سے پوشیدہ
79وَالِيْکام بنانے والا80مُتَعَالِیْبہت اعلیٰ
81مُنْتَقِمُصاحبِ انتقام82تَوَّابُتوبہ قبول کرنے والا
83رَءُوفُمہربان84عَفُوُّمعاف کرنے والا
85مَالِكُ المُلْكِدو جہان کا مالک86ذُو الجَلَالِ وَالإِكْرَامِصاحب بڑی بخشش و کرم والا
87مُقْسِطُانصاف کرنے والا88جَامِعُجمع کرنے والا
89مُغْنِيُّبے پرواہ کرنے والا90غَنِيُّبے پرواہ
91ضَارُّضرر دینے والا92مَانِعُباز رکھنے والا
93نُورُروشن94نَافِعُنفع دینے والا
95بَدِيعُبے نمونہ پیدا کنندہ96هَادِيْراہ دکھانے والا
97رَاشِدُجہاں کا رہنما98بَاقِيْہمیشہ رہنے والا
99مُنعِمُنعمت عطا کرنے والا100صَبُورُبُردبار
101شَافِیْشِفا دینے والا102رَبُّپرورش کُنندہ
103کَلِیمُگفتگو کرنے والا104کَافِیْہر امر میں کفایت کرنے والا
105خَلِیلُدوست106حَاکِمُحکومت کرنے والا
107رَفِیعُبلندی والا108عَالِمُعلم رکھنے والا
109نَذِیرُڈرانے والا110بَشِیرُخوشخبری سُنانے والا
111حَافِظُحفاظت کرنے والا112نَاصِرُمدد کرنے والا
113مُختَارُاختیار رکھنے والا114قَاسِمُبانٹنے والا
115عَادِلُعدل کرنے والا116بُرھَانُدلیل
117مُحسِنُاحسان کرنے والا118رَشِیدُہدایت دینے والا
119مُنِیرُروشن کرنے والا120مُشِیرُمشورہ دینے والا
121اَلوَاقِعُقائم122اَلوَقِیعُبھاری بھرکم
123اَمِینُامانت دار124صَادِقُسچّا
125جَوَّادُبہت سخی فیّاض126طَیِّبُپاکیزہ
127طَاھِرُپاک، مقدّس128اَلقُدُّوسُہر نقص سے پاک
129کَامِلُغیر ناقص130صُبُّوحٌپاک
131مَحمُودٌبہت قابلِ تعریف132حَامِدٌتعریف کرنے والا
133شَاھِدٌحاضر134رَاشِدٌہدایت بخشنے والا

یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 39 تا 43

لوح و قلم کے مضامین :

0.01 - انتساب 0.02 - عرضِ احوال 1 - بسمِ اللہِ الرّحمٰن الرّحیم 2 - عالمِ رُؤیا سے انسان کا تعلق 3 - رُؤیا کی صلاحیّتوں کے مَدارِج 4 - لوحِ اوّل یا لوحِ محفوظ 5 - لوحِ دوئم 6 - عالمِ جُو 7 - کثرت کا اَجمال 8 - ‘‘جُو’’ کا واسطہ 9 - احساس کی درجہ بندی 10 - وَحدتُ الوُجود اور وَحدتُ الشُہود 11 - روحِ اعظم، روحِ انسانی، روحِ حیوانی اور لطائفِ ستّہ 12 - اسماءِ الٰہیہ 13 - اسماءِ الٰہیہ کی تعداد گیارہ ہزار ہے 14 - خواب اور بیداری 15 - لوحِ محفوظ اور مراقبہ 16 - تدلّٰی 17 - کُن فیَکون 18 - علمِ لدُنّی 19 - ہر اسم تین تجلّیوں کا مجموعہ ہے 20 - اسمِ ذات 21 - روح کی مرکزیّتیں اور تحریکات 22 - لطیفۂِ نفسی کی حرکت 23 - باصرہ اور شُہود نفسی 24 - عملِ اِسترخاء 25 - علم ‘‘لا’’ اور علم ‘‘اِلّا’’ 26 - ‘‘لا’’ کا مراقبہ 27 - قوّتِ اَلقاء 28 - سالک مجذوب، مجذوب سالک 29 - نسبت کا بیان 30 - ٹائم اسپیس کا قانون 31 - زمانیت اور مکانیت کا راز 32 - کائنات کی ساخت 33 - نیابت کیا ہے؟ 34 - لوحِ محفوظ کا قانون 35 - اَنا یا انسانی ذہن کی ساخت 36 - علمُ الیقین، عینُ الیقین، حقُ الیقین 37 - تخلیق کا قانون 38 - انبیاء کے مقامات 39 - تخلیق کا فارمولا 40 - ماضی اور مستقبل 41 - زمان و مکان کی حقیقت 42 - اِدراک کیا ہے؟
سارے دکھاو ↓

براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔

    Your Name (required)

    Your Email (required)

    Subject (required)

    Category

    Your Message (required)