یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
آفات
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2129
دنیا میں افراتفری کا ایک عالم برپا ہے۔ ہر شخص کسی نہ کسی الجھن میں گرفتار ہے۔ ذہنی سکون ختم ہوگیا ہے۔ عدم تحفظ کے احساس سے حزن و ملال کے ساےؑ گہرے اوردبیز ہو گئے ہیں۔ اس سے یہ اندازہ لگا نا دشوار نہیں ہے کہ کہ ہم آفات ارضی وسماوی کی یلغار کی زد میں ہیں۔ ایک راسخ العقیدہ مسلمان کی حیثیت سے دیکھا جائے تو فرمان خداوندی کے بموجب انسانی معاشرہ میں آباد لوگوں کے جرائم اور ان کی خطا کاریاں آفتوں اور ہلا کتوں کو دعوت دیتی ہیں ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 162 تا 162
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔