یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
آسمان وزمین
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2039
قرآن پاک کو محض ثواب و برکت کا ذریعہ سمجھ کر نہ پڑھیں یا طاقوں کی زینت بناکر نہ رکھیں ۔ بلکہ اس میں تفکر کریں، جیساکہ غوروفکر کرنے کا حق ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فہم قرآن عطا کرنے کا ذمہ خود لیا ہے ۔’’ہم نے قرآن کا سمجھنا آسان کر دیا ہے، کیا ہے کوئی سمجھنے والا ؟ ‘‘ اس آیت مبارکہ کی روشنی میں ہم پر یہ لازم ہے کہ اس عطیہ خداوندی سے فیض اٹھاتے ہوئے قرآن پاک میں غوروفکر کو اپنا شعاربنائیں تاکہ ہماری روحیں نور ہدایت سے معمور ہو جائیں اور ہم ان صفات کو حاصل کر سکیں جن سے بندے کے لئے آسمان و زمین مسخر ہو جاتے ہیں ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 117 تا 117
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔