یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
آسمانی کتابیں
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=1997
زمین پر بسنے والا ہر آدمی جب اپنا تذکرہ کرتا ہے تو کہتا ہے میں مسلمان ہوں ،میں ہندو ہوں ،میں پارسی ہوں ،میں عیسائی ہوں حالانکہ انسان کی روح کا اصل نام نہیں رکھا جاسکتا۔ روشنی ہر جگہ روشنی ہے چاہے وہ عرب میں ہو، عجم میں ہو یا یورپ میں ہو یا ایشیا کے کسی حصؔے میں ہو۔ اس دنیا میں جو بھی پیغام آیا وہ اپنے الفاظ کے ساتھ قائم ہے ۔عیسائیوں کے لئے بائیبل کے الفاظ مذہب کا درجہ رکھتے ہیں اور مسلمانوں کے لئے قرآن مذہب کا پیش رو ہے ۔ ہندو بھگوت گیتا کے الفاظ کی عبادت کرتے ہیں ۔ سب آسمانی کتابیں دراصل خدا کے برگزیدہ بندوں کی وہ آوازیں ہیں جو رو شنی بن کر تمام عالم میں پھیل گئی ہیں ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 96 تا 96
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔