یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
زندگی
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2113
قلندر شعور وہ تمام بت پا ش پاش کر دیتا ہے جو انسان کو ماحول سے ورثے میں ملتے ہیں، بے یقینی کا بت، بھوک وافلاس سے خوف کا بت، موت کے رکابت، عزت اور بے عزتی کا بت۔ طلسماتی دنیا زیرو زبر ہو جاتی ہے تو انر میں یقین کا ایک ایسا پیٹرن بن جاتا ہے، جہاں نظر اللہ کے سوا کچھ نہیں دیکھتی دل اللہ کے سوا کسی اور کو محسوس نہیں کرتا، جہاں علم بے عمل جہالت ہے اور جہاں بے یقینی شرک ہے اور یقین جاودانی زندگی ہے ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 154 تا 154
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔