یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
تعصّب
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2143
محبت سراپا اخلاص ہے، نفرت مجسم غیظ و غضب اور انتقام کے خدوخال پر مشتمل ہے۔ غصہ بھی نفرت کی ایک شکل ہے۔ قرآن کہتا ہے ’’جو لوگ غصہ کو کھاتے ہیں اور لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں، اللہ ایسے احسان کرنے والے بندوں سے محبت کرتا ہے۔‘‘ نفرت کا ایک پہلو تعصّب بھی ہے۔ رسول اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جو شخص تعصّب پر جیا اور مرا وہ مجھ سے نہیں ہے۔ تعصّب کر نے والا بندہ رسول اللہﷺ کی شفاعت سے محروم رہتا ہے ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 169 تا 169
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔