یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
خلوص
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=691
حضور اکرمﷺ کا ارشاد ہے کہ خدا کے بندوں میں کچھ ایسے ہیں جو نبی اور شہید تو نہیں ہیں لیکن قیامت کے روز خدا ان کو ایسے مرتبے پر سر فراز فرما ئے گا کہ انبیاء اور شہدا بھی ان کے مرتبوں پر رشک کریں گے ۔ صحابہ نے پو چھا وہ کون خوش نصیب ہونگے یا رسول للہ ﷺ ! ’’آپ ﷺ نے فرمایا ’’یہ وہ لو گ ہیں جو آپس میں ایک دوسرے سے محض خدا کے لئے محبت کر تے تھے ۔ نہ یہ آپس میں رشتہ دار تھے اور نہ ان کے درمیان کوئی لین دین تھا ۔ خدا کی قسم! قیامت کے روز ان کے چہرے نور سے جگمگا رہے ہونگے ۔ جب سارے لوگ خوف سے کانپ رہے ہونگے تو انہیں کوئی خوف نہ ہو گا اور جب سارے لوگ غم میں مبتلا ہونگے اس وقت انہیں قطعاً کوئی غم نہ ہو گا۔‘‘
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 66 تا 66
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔