یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
ڈائی
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=558
شہباز کی قوت پرواز بھی مٹی کی ممنون کرم ہے کیوں کہ اس کے جسمانی اعضاء اسی مٹی (کل رنگ و روشنی ) کی مختلف ترکیبوں سے وجود میں آئے ہیں ۔ البتہ تخلیق کا اصل رازیہ ہے کہ مٹی کے اندر خالق کائنات کا امر متحرک ہے جو مٹی کو مختلف سانچوں میں ڈھال کر مختلف شکلوں میں ظا ہر کررہا ہے۔ کنکر، پتھر ،پودے، مختلف قسم کے جانور اور انسان دراصل مختلف سانچے (DIES ) ہیں ۔
کائنات میں موجود جتنی اشیاء ہیں ان سب کی تخلیق ڈائیوں میں ہورہی ہے۔ جس طرح چڑیا کی ڈائی میں پلاسٹک ڈال کر چڑیا بنالی جاتی ہے اور کبوتر کی ڈا ئی میں پلاسٹک ڈال کر کبوتر بنالیا جاتا ہے اسی طرح قدرت کی بنائی ہوئی ڈائیوں میں مصالحہ (MATTER ) ایک خاص طریقہؑ کار سے منتقل ہوتا رہتا ہے اور نئی نئی صورتیں وجود میں آتی رہتی ہیں ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 37 تا 37
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔