یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
گونگے بہرے
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2132
نوع انسانی کے عاقل اوربالغ شعور افراد زمینی اورآسمانی مناظر اورمظاہرہ کا مطالعہ کریں اور عقل و دانش کی گہرائیوں سے ان پر غور کریں ۔
’’آپ کہہ دیجئے، مشاہدہ کروجوکچھ کہ ہے آسمانوں اور زمینوں میں۔ کیا تم مشاہدہ نہیں کرتے؟ کیا تم غوروفکر نہیں کرتے؟ کیا تم تدبر نہیں کرتے؟ خداکی نظر میں بدترین مخلوق وہ لوگ ہیں جو گونگے بہرے ہیں یعنی گونگے بہرے جیسی زندگی گزارتے ہیں اور تدبؔر سے کام نہیں لیتے ۔‘‘(قرآن(
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 163 تا 163
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔