یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
تفکر
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2117
موجودہ نسل اتنی باشعور ہو چکی ہے کہ اس کے لئے کوئی بات اس وقت قابل قبول ہے جب اسے فطرت کے مطابق پیش کیا جائے۔ سائنس کی ترقی نے انسانی ذہن کو بڑی حد تک بالغ کر دیا ہے۔ ہماری نسل کے با لغ اور باشعور افراد جب اپنے اسلاف کے ورثہ علم کو فطری قوانین اور سائنسی تو جیہات کے مطابق سمجھنا چاہتے ہیں تو انہیں یہ کہہ کر خاموش کر دیا جاتا ہے کہ مذہب چون و چرا نہیں چاہتا حالانکہ قرآن کریم ہر ہر قدم پر تفکر کی کھلی دعوت دے رہا ہے ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 156 تا 156
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔
