یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
اشرف حواس
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2051
آدمی جو خود کواشرف المخلوقات کہتااورسمجھتا ہے اگر اپنی ابتدا اورانتہا پرغور کرے تویہ بات سامنے آتی ہے کہ اس تعمیر کی پہلی اینٹ سڑانداور تعفؔن ہے اور انتہا یہ ہے کہ اس کا خوبصورت جسم کیڑوں کی خوراک بن جاتا ہے ۔ باوجود اس واضح اور کھلی حقیقت کے ہر شخص ذاتی منفعت کی خیالی دنیا میں مگن ہے۔ ایک ہی خیال اس کی طلب اور مقصد حیات بن کر رہ گیا ہے ۔ دولت دولت اور صرف دو لت۔ وہ دولت جو ایک ایسی لا انتہا دلدل ہے جس میں گر کر کوئی شخص اشرف حواس میں نہیں رہ سکتا ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 123 تا 123
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔