یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
ایثار
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2047
اداس ، غم گین، اور پژمردہ چہرے دیکھ کر یہ محسوس ہوتا ہے کہ ہم ایسے مسافر ہیں جن کی کوئی منزل نہیں ہے جب کہ اسلامی زندگی کے دلکش خدوخال اختیار کر کے ہم اپنے اندر غیرمعمولی کشش اور جاذبیت پیدا کر سکتے ہیں۔ اہل اسلام ہی نہیں بلکہ دوسری قومیں بھی اسلامی اصولوں کی ضیباپاشیوں سے متاثر ہو کر دین مبین کی طرف کھنچنے لگتی ہیں۔ اسلام یقیناً ہوا، پانی اور روشنی کی طرح سارے انسانوں کی عام میراث ہے لیکن محض زبانی طورپراس کا اقرارکرلینا کافی نہیں ہے. اس کے لے ایثاروعمل کا مظاہرہ کرنا ضروری ہے.
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 121 تا 121
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔