یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
انگارے
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2043
جب تک نوع انسانی کے افراد میں کاروباری ذہن کام کرتا رہے گا اسے کبھی سکون میسر نہیں آئے گا۔ ترقی یافتہ قوم اس لئے عذاب میں مبتلا ہے کہ ترقی کے پیچھے اس کا اپنا ذاتی فائدہ ہے ۔ ہر ترقی سونے کا ڈھیر جمع کرنے کاذریعہ ہے۔ غیر ترقی یافتہ قومیں اسلئے پریشان ہیں کہ ان کا کوئی عمل کاروباری تقاضوں سے باہر نہیں ہے ۔ وہ اللہ کو بھی اس لئے یاد کرتے ہیں کہ ان کے پیش نظر اپنی ذات کے لئے منفعت ہے جب کہ اللہ کے نزدیک یہ طرز فکر ناپسندیدہ ہے ۔‘‘ جو لوگ میری آیتوں کا کاروبار کرتے ہیں ان کے پیٹ دوزخ کے انگاروں سے بھروں گا ۔‘‘
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 119 تا 119
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔