یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
ایک دن
مکمل کتاب : کشکول
مصنف : خواجہ شمس الدین عظیمی
مختصر لنک : https://iseek.online/?p=2041
سکندر، دارا، شدؔاد، نمرود، فراعین اور بڑے بڑے بادشاہ جن کی ہیبت اور بربریت کا یہ عالم تھا کہ لوگ ا ن کے نام سے لرزتے تھے، وہ جو بڑی بڑی ریاستوں اور مملکتوں کے تاجدار تھے، عوام سے خراج وصول کرتے تھے، خود کو آقا اور عوام کوغلام سمجھتے تھے معلوم نہیں کہ وہ خود اور ان کے تاج و تخت کہاں ہیں۔ ان کو اور ان کی افواج کو جو آندھی اور طوفان بن کر دنیا کے لئے مصیبت بن گئی تھیں مٹی نے نگل لیا۔ یہ بڑے بڑے محلات اور کھنڈرات جوآج اپنی بے بضاعتی پر آنسو بہار رہے ہیں ، بالآخر ان کا نام و نشان بھی ایک دن صفحہؑ ہستی سے مٹ جائے گا ۔
یہ مضمون چھپی ہوئی کتاب میں ان صفحات (یا صفحہ) پر ملاحظہ فرمائیں: 118 تا 118
یہ تحریر English (انگریزی) Русский (رشیئن) میں بھی دستیاب ہے۔
کشکول کے مضامین :
براہِ مہربانی اپنی رائے سے مطلع کریں۔