اسباق کی دستاویز

راسِخ فی العلم لوگوں کے ذہن میں یقین کا ایسا پیٹرن بن جاتا ہے کہ وہ اپنی زندگی کا ہر عمَل اور زندگی کی ہر حرکت، ہر ضرورت اللہ کے ساتھ وابستہ کر دیتے ہیں۔ یہی پیغمبروں کی طرزِ فکر ہے۔ اُن کے ذہن میں یہ بات راسِخ ہو جاتی ہے کہ…. ہمارے لئے اللہ […]

ٹوکری میں حلوہ

ایک شخص بستی چھوڑ کر جنگل میں چلا گیا۔ ایک وقت، دو وقت بھوکا رہا کہ میں جب کھانا نہیں کھاؤں گا تو مجھے کون کھلائے گا…! تیسرے وقت بھوک اور پیاس کی وجہ سے حالت غیر ہو گئی۔ دل میں خیال آیا کہ پانی پی لیا جائے تو کوئی حرج نہیں۔ قریب ہی ایک […]

سات چور

شیخ ؒ کو بیٹھے بیٹھے خیال آیا کہ یہ عجیب بات ہے کہ اللہ ہر وقت اپنا احسان جتاتا رہتا ہے۔ کبھی کہتا ہے میں کھلاتا ہوں، میں پلاتا ہوں، اور کبھی کہتا ہے میں ہی رزق فراہم کرتا ہوں۔ اگر ہم کھانا نہ کھائیں تو کوئی طاقت ہمیں کھانے پر مجبور نہیں کر سکتی۔ […]

ظرف اور مقدّر

ایک مرتبہ حضرت علیؓ اپنے گھوڑے پر سوار کہیں تشریف لیجا رہے تھے کہ نماز کا وقت ہو گیا۔ آپ گھوڑے سے اترے۔ قریب سے ایک بدّوگزرا۔ آواز دے کر بلایا اور کہا۔ ‘‘تھوڑی دیر کیلئے گھوڑے کی لگام پکڑو میں اتنے میں نماز ادا کر لوں۔ ‘‘ بدّو نے حامی بھر لی۔ اور حضرت […]

کائناتی فلم

ایک آدمی جب عاقل، بالغ اور باشعور ہوتا ہے تو اسے زندگی گزارنے کیلئے وسائل کی ضرورت پیش آتی ہے اور وسائل کو حاصِل کرنے کیلئے روپیہ پیسہ ایک میڈیم کی حیثیت رکھتا ہے۔ بات کچھ اس طرح ہے ایک آدمی کیلئے پیدا کرنے والی ہستی نے ایک لاکھ روپے متعیّن کر دیئے اسی طرح […]

إستغناء

غوروفکر کیا جائے تو سوچنے اور سمجھنے کے کئی رُخ متعیّن ہوتے ہیں۔ تفصیل میں جانے کے بجائے ہم دو رُخ کا تذکرہ کرتے ہیں۔ وہ لوگ جو علمی اعتبار سے مستحکم ذہن ہیں یعنی ایساذہن رکھتے ہیں جس میں شک و شبہ کی کوئی گنجا ئش نہیں ہے، وہ کہتے ہیں کہ ہمارا یقین […]

جِبِلّی اور فِطری تقاضے

انسان دو تقاضوں سے مرکّب اور محرّک ہے۔ ایک تقاضہ جِبلّی ہے اوردو سرا فطری۔ جِبلّی تقاضے پر ہم با اِختیار ہیں… اور فطری تقاضے پر ہمیں کسی حد تک تو اِختیار ہےمگر اس اِرادے کو کلیتاً ردّ کرنے پر اِختیار نہیں رکھتے۔ یہ ایک نظام ہے جو جِبلّت اور فطرت پر قائم ہے۔ جِبلّت […]

لازمانیت (Timelessness)

ہُدہُد کا دیر سے آنا اور سلیمانؑ کو ملکۂِ سَبا کےمتعلّق اِطلاع دینا اور یہ بتانا کہ وہ اور اس کی قوم آفتاب پرست ہے اور ہُدہُد کا پیغام لیکر جانا یہ سب باتیں نکات سے خالی نہیں ہیں۔ ان باتوں میں اللہ کی حکمت پوشیدہ ہے۔ پہلی تو حکمت یہ ہے کہ سلیمانؑ جو […]

اللہ کی سنّت

قانون یہ ہے کہ انسان اپنی صلاحیّت کے ساتھ تن من دھن سے کسی چیز کی تلاش میں لگ جائے اور تلاش کو زندگی کا مقصد قرار دے لے تو وہ چیز اُسے حاصِل ہو جاتی ہے۔ یہ اللہ کی سنّت ہے… پہلے بھی جاری تھی… اب بھی جاری ہے… اور آئندہ بھی جاری رہے […]

ایجادات کا قانون

اللہ نے فرمایا۔ ’’ہم نے داؤد اور سلیمانؑ کو ایک علم دیا جو اللہ کی طرف سے انسپائر (Inspire) ہُوا ہے۔ ‘‘ (حوالہ: سورۃ النّمل – آیت نمبر 15) انسپائر ہونا، خواہ وہ سُن کر ہو یا کوئی منظر دیکھ کر ہو، بہرصورت وہ اللہ کی طرف سے ہوتا ہے۔ چونکہ اللہ کے پیغمبروں پر […]

لہروں پر سفر

ایک دیو پیکر جِن نے کہا: ‘‘آپ کے دربار برخاست کرنے سے پہلے ہی میں تخت لا سکتا ہوں ‘‘ جِن کا دعویٰ سن کر ایک انسان نے جس کے پاس آسمانی کتاب کا علم تھا یہ کہا: ‘‘اس سے پہلے کہ آپ کی پلک جھپکے یہ تخت میں آپ کی خدمت پیش کر سکتا […]

ٹائم اسپیس سے آزاد چیونٹی

چیونٹیوں میں ایک قسم ایسی چیونٹیوں کی ہوتی ہے جن میں ہَوا میں تحلیل ہونے اور فاصلوں کو حذَف کرکے ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچنے کی غیر معمولی صلاحیّت ہوتی ہے۔ سائنسدانوں کے سینکڑوں تجربات کی رَوشنی میں یہ بات پوری طرح ثابت ہو چکی ہے کہ ان چیونٹیوں میں ہَوا میں تحلیل ہونے […]

سائنس دان چیونٹیاں

ایک قسم فو جی چیونٹیوں کی ہوتی ہے جو زیادہ تر خانہ بدوش ہوتی ہیں۔ ان کے طَور طریقے فوجیوں سے ملتے جلتے ہیں جس طرح فوجی زندگی کیمپ اور جنگلوں میں بسر کرتے ہیں اسی طرح کا طرزِ رہائش ان کا بھی ہے۔ یہ چیونٹیاں ایک قافلے کی شکل میں سفر کرتی ہیں۔ ملکہ […]

قاصد پرندہ

آسمانی کتابوں میں حضرت سلیمانؑ اور ملکۂِ سَبا کا ایک واقعہ بیان ہُوا ہے۔ اس واقعے میں بھی ایک پرندے کی دانش مندی کا تذکرہ آیا ہے۔ حضرت سلیمانؑ کے عظیم الشان اور بے مثال دربار میں انسانوں کے علاوہ جن اور حیوانات بھی درباری خدمات کیلئے حاضر رہتے تھے اور اپنے مراتب اور سپرد […]

درزی چیونٹیاں

چیونٹیوں میں ما ہر درزی بھی ہوتی ہیں۔ یہ زیادہ تر جنگلوں میں رہتی ہیں اور درختوں پر بسیرا کرتی ہیں۔ ان کے کارکن بڑی مہارت سے پتوں کا کویہ (Cocoon) بنا کر انڈوں سے نکلنے والے چھوٹے کیڑے (لاروے) ان میں حفاظت سے رکھ دیتی ہیں اور اس طرح یہ پرندوں کے حملوں سے […]

انجینئر چیونٹیاں

انجینئر چیونٹیاں اپنی ہُنرمندی کے اعلیٰ نمونے پیش کرتی ہیں۔ یہ ایک بڑا سا کمرہ بناتی ہیں جو شاہی محل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ کمرہ اِنتہائی صاف ستھرا رکھا جاتا ہے۔ اس میں ملکہ قیام کرتی ہے۔ مزدور اور کارکن دونوں ملکہ کی خدمت گزاری میں مصروف رہتے ہیں۔ یہ شاہی […]