دماغی خلیوں کی ٹوٹ پھوٹ

آدمی کی بدقسمتی یہ ہے کہ اس نے اللہ کے عطا کئے ہُوئے علوم کو خود ساختہ اور غلط بنیادوں پر رکھا اور اُن سے انکاری ہو گیا۔ اللہ نے ہر علم کی بنیاد رَوشنی کو قرار دیا ہے۔ آدمی کو چاہئے یہ تھا کہ وہ زیادہ سے زیادہ رَوشنیوں کی قسمیں اور رَوشنیوں کا […]

سائنس اور خرقِ عادات

خرقِ عادات کے سلسلے میں سائنسی نقطۂِ نظر سے جو کوشش کی جا رہی ہے، اُن سے ثابت ہو جاتا ہے کہ انسان اپنی ذاتی کوششوں سے اور معیّنہ مشقوں سے اپنے اندر ماورائی صلاحیّتوں کو بیدار کر لیتا ہے۔ ٹیلی پیتھی اور ہپناٹزم کے سلسلے میں یورپ، بالخصوص روس میں جو پیش رفت ہوئی […]

معاشرہ اور عقیدہ

آدمی جس معاشرے میں تربیت پا کر جوان ہوتا ہے وہ معاشرہ اس کا عقیدہ بن جاتا ہے۔ اُس کا ذہن اِس قابل نہیں رہتا کہ اُس عقیدے کا تجزیہ کر سکے، چنا نچہ وہ عقیدہ یقین کا مقام حاصِل کر لیتا ہے حالانکہ وہ محض فریب ہے۔ اس کی بڑی وجہ ہم بتا چکے […]

قانون

کائنات میں بےشمار نَوعیں ہیں۔ ہر نَوع اور ہر نَوع کاہر فرد نَوعی اور اِنفرادی حیثیت سے خیالات کی لہروں کے ذریعے ایک دوسرے سے مسلسل اور پیہم ربط رکھتے ہیں اور یہ مسلسل اور پیہم ربط ہی افرادِ کائنات کے درمیان تعارف کا سبب ہے۔ خیالات کی یہ لہریں دراصل اِنفرادی اور اِجتماعی اِطلاعات […]

روح اور کمپیوٹر

ان مندرجات سے ایک ہی بات سامنے آتی ہے کہ انسان کے اندر کوئی کمپیوٹر نَصب ہے جو اس کو زندگی کے مختلف مراحل سے گزرنے کی ہدایات دے رہا ہے۔ کبھی وہ ایسی ہدایات دیتا ہے کہ آدمی رنجیدہ ہو جاتا ہے اور کبھی ایسی اِطلاع دیتا ہے کہ وہ خوش ہو جاتا ہے۔ […]

روحانی بغدادی قاعدہ

کسی علم کو سیکھنے کیلئے اس کے الف بے سے واقف ہونا ضروری ہے۔ کوئی آدمی جب تک الف بے کا قاعدہ نہیں پڑھ لیتا، پڑھنا لکھنا نہیں سیکھ سکتا۔ جس طرح ظاہری علوم سیکھنے کیلئے قاعدہ پڑھنا ضروری ہے اسی طرح روحانی علوم سیکھنے کیلئے بھی قاعدہ پڑھنا ضروری ہے۔ فر ق صرف یہ […]

اللہ میاں کی جیل

آدمی جب نیابت اور خلافت کی منزل کی طرف قدم بڑھا تا ہے تو اس کے اوپر آلام و مصائب کی گرفت ٹُوٹ جاتی ہے۔ خالق کائنات چُونکہ ہر چیز سے بےنیاز اورہر قسم کے حالات سے ماوراء ہے۔ اس لئے جب کسی بندے کے اندر خالق کائنات کی صِفات کروٹ بدلتی ہے تو اس […]

دوربین آنکھ

یہ بات روز مرّہ ہمارے مشاہدے میں آتی ہے کہ ہماری نظر ایک متعیّن حد میں کام کرتی ہے لیکن اگر نظر کی متعیّن حدود میں اضافہ کر دیا جائے تو نظر عام حالت میں جتنا دیکھتی ہے اس سے زیادہ فاصلہ پر دیکھ سکتی ہے۔ مثلاً ہم آنکھوں پر دُوربین لگا تے ہیں۔ دُوربین […]

آدم اور ملائکہ

اللہ نے آدم کو علمُ الأسماء سکھا دیا یعنی اپنی صِفات کی حقیقت سے آدم کو آشنا کر دیا اور فرشتوں سے پوچھا کہ تم جانتے ہو تو بیان کرو۔ فرشتوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ہم صرف اس حد تک جانتے ہیں جو آپ نے ہمیں بتا دیا ہے۔ (سورۃ البقرہ – […]

نیابت اور خلافت

قلندر شعور کی تعلیمات کے مطابق انسان کی فضیلت اور کائنات میں دوسری مخلوقات کی نسبت اس کا ممتاز ہونا اور اللہ کے دئیے ہُوئے اِختیارات سے انسان کا متّصف ہونا اور انسان کیلئے ملا ئکہ کا مسجود ہونا اور انسا ن کیلئے کائنات کا مُسخّر ہونا اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ انسان […]

روشنی کی چار نہریں

سائنسی نقطۂِ نظر سے چھ لطیفوں کی تشریح کی جائے تو یہ کہا جائے گا کہ چھ لطیفے یا چھ جنریٹرز ہیں جن کے اندر دوڑ کرنے والی رَوشناںں وہم بنتی ہیں، خیال بنتی ہیں، تصوّر بنتی ہیں، اور پھر شکل و صورت کے ساتھ مظہر بن جاتی ہیں۔ اس بات کی زیادہ وضاحت کرنے […]

کائنات پر حکمرانی

اللہ کہتا ہے میں تمہاری رگِ جان سے زیادہ قریب ہوں۔ رگِ جان غَیب ہے اور انسان کے اندر مَوجود ہے۔ یعنی انسان کے اِنّر (Inner) میں کوئی ایسی چیز مَوجود ہے جس کو زندگی کی بنیاد (Base) قرار دیا جاتا ہے۔ اگر وہ چیز انسان کے اندر مَوجود نہ رہے تو زندگی تلف ہو […]

اللہ کی تجلّی

پروجیکٹر پر ایک فلم لگی ہوئی ہے۔ پروجیکٹر کی فلم اس وقت تک اسکرین پر منعکس نہیں ہوتی جب تک کہ پروجیکٹر کو کوئی رَوشنی فِیڈ (Feed) نہ کرے۔ لوحِ محفوظ پر چلنے والی فلم کو جو رَوشنی متحرّک کرتی ہے، وہ اللہ کی تجلّی ہے۔ اللہ کی اس تجلّی کا عکس براہِ راست لطیفۂِ […]

لوحِ محفوظ

تمام آسمانی صحائف اور اِلہامی کتابیں، وہ صَحائِفِ ابرا ہیمی ہوں، زبور ہو، اِنجیل ہو، تَورات ہو، گیتا ہو، یا آخری کتاب قرآن ہو، ہر کتاب اور الہامی تحریر ہمیں یہ علم عطا کرتی ہے کہ زندگی کے تقاضے، زندگی کے تمام اعمال و حرکات اور زندہ رہنے کی کل طرزیں، زندگی کے تمام زمانے […]

چھپا ہوا خزانہ

آسمانی صَحائِف کے نقطۂِ نظر سے تخلیقِ کائنات پر تفکر کرتے ہیں تو ہمیں اس بات علم ہو جاتا ہے کہ ہم مخلوق ہیں، اللہ ہمارا خالق ہے۔ خالق نے جب چاہا ’’کُن‘‘ فرما کر کائنات کو بنا دیا۔ سوال یہ ہے کہ خالق نے کیوں چاہا؟ اور خالق نے جو چاہا وہ پہلے سے […]