تصور شیخ راہ سلوک پر چلنے والے کے ذہن میں معرفت کی بنیادوں کا مستحکم و مضبوط ہونا نہایت ضروری ہے۔ شیخ اپنے شاگرد کے ذہن میں اللہ تعالیٰ کی معرفت کی بنیادیں مستحکم کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی معرفت کی بنیاد وحدانیت کا ایمان و ایقان ہے۔ وحدانیت کا مطلب یہ ہے کہ تصور […]
مراقبہ کس طرح کیا جائے۔ خیالات میں کشمکش
مراقبہ کس طرح کیا جائے مراقبہ سے پہلے اگر کچھ پڑھنا ہو تو وہ پڑھ کر شمال رخ (اگر مغرب کی طرف منہ کیا جائے تو شمال سیدھے ہاتھ کی طرف ہو گا) ۔ آنکھیں بند کر کے بیٹھ جایئے۔ (بہتر یہی ہے کہ شمال رخ منہ رہے لیکن کسی بھی رخ پر منہ کر […]
دعوتِ حق
سورۃ الشعراء کی اۤیت۲۱۴ ”وانزر عشیرتک الاقربین” یعنی ”اپنے قریبی رشتہ داروں کو دینِ اسلام کی دعوت دیں۔ ” کہ نازل ہونے کے بعد حضورؐ نے اپنے چچاؤں اور ان کی اولاد کو ایک ضیافت میں جمع کیا اور پیغامِ حق سنایا۔ ابولہب یہ سن کر بولا۔ تمہارا خاندان سارے عرب سے مقابلے کی تاب […]
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بسم اللہ الرحمٰن الرّحیم قسم ہے زمانے کی، انسان خسارہ اور نقصان میں ہے مگر وہ لوگ اس سے مستثنٰی ہیں جو رسالت اور قراۤن کی تعلیمات کو اپنا کر اس پر عمل پیرا ہوگئے۔ القراۤن پیدائش کے بعد انسان کا تعلق تین نظاموں سے ہے۔ پہلا نظام وہ ہے جہاں اس نے خالقِ […]
سانس کی مشق
سانس کی مشق مراقبہ سے پہلے اگر سانس کی مشق مندرجہ ذیل طریقہ سے کی جائے تو اس سے مراقبہ کی کامیابی میں مدد ملتی ہے۔ ۱۔ شمال رخ بیٹھ جائیں۔ ۲۔ داہنے ہاتھ کے انگوٹھے سے دائیں نتھنے کو اوپر کی طرف بند کر لیں۔ ۳۔ بائیں نتھنے سے پانچ سیکنڈ تک سانس اندر […]
مراقبہ کرنے کے آداب
مراقبہ کرنے کے آداب ۱۔ مراقبہ کرنے کی جگہ ایسی ہونی چاہئے جہاں نہ گرمی ہو نہ سردی ہو۔ معتدل ماحول ہو۔ ۲۔ شور و غل اور ہنگاموں سے جگہ پاک ہو۔ ۳۔ مراقبہ جہاں کیا جائے وہاں بہتر تو یہی ہے کہ مکمل اندھیرا ہو۔ اگر ایسا ممکن نہ ہو تو زیادہ سے زیادہ […]
مراقبہ کے فوائد اور مراقبہ کی اقسام
مراقبہ کے فوائد مراقبہ کرنے والے بندہ کو مندرجہ ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ ۱۔ خوابیدہ حالتیں بیدار ہوتی ہیں۔ ۲۔ روحانی طور پر علوم منتقل ہوتے ہیں۔ ۳۔ اللہ تعالیٰ کی توجہ اور قرب جلد حاصل ہوتا ہے۔ ۴۔ منتشر خیالی سے نجات حاصل ہوتی ہے۔ ذہنی سکون حاصل ہوتا ہے۔ ۵۔ اخلاقی برائیوں […]
مراقبہ کی تعریف
مراقبہ کی تعریف مراقبہ کی تعریف مختلف طریقہ سے مندرجہ ذیل انداز میں بیان کی جاتی ہے۔ ۱۔ تمام خیالات سے اپنے ذہن کو ہٹا کر کسی ایک نقطہ پر مرکوز کر دیا جاتا ہے۔ ۲۔ جب مفروضہ حواس کی گرفت انسان کے اوپر سے ٹوٹ جاتی ہے تو انسان مراقبہ کی کیفیت میں داخل […]
مراقبہ سے علاج
مراقبہ سے علاج جب اللہ تعالیٰ کے ماسوا کوئی چیز موجود نہ تھی۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا کہ میں ایسی مخلوق پیدا کروں جو مجھے جانے اور پہچانے۔ اللہ تعالیٰ نے تخلیق کے فارمولے اپنے ذہن میں کیا بنائے وہ خود جانتے ہیں۔ بہرحال اللہ تعالیٰ نے یہ بات چاہی اور پسند کیا کہ کائنات […]
سلسلہ عظیمیہ کے اغراض و مقاصد اور قواعد و ضوابط
سلسلہ عظیمیہ کے اغراض و مقاصد ۱۔ صراط مستقیم پر گامزن ہو کر دین کی خدمت کرنا۔ ۲۔ رسول اللہﷺ کی تعلیمات پر صدق دل سے عمل کر کے آپﷺ کے روحانی مشن کو فروغ دینا۔ ۳۔ مخلوق خدا کی خدمت کرنا۔ ۴۔ علم دین کے ساتھ ساتھ لوگوں کو روحانی اور سائنسی علوم حاصل […]
تعارف سلسلہ عظیمیہ
تعارف سلسلہ عظیمیہ اللہ تعالیٰ اپنا پیغام پہنچانے کے لئے چراغ سے چراغ جلاتا ہے معرفت کی مشعل ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں پہنچتی رہتی ہے۔ تمام روحانی لوگ قدرت کے وہ ہاتھ ہیں جو یہ مشعل لے کر چلتے ہیں اس روشنی سے وہ لوگ اپنی ذات کو بھی روشن رکھتے ہیں اور […]
مراقبہ کیا ہے۔ مراقبہ کیسے کیا جائے؟
سوال: مراقبہ کیا ہے؟ جواب: ہم یہ بات بتا چکے ہیں کہ انسان کے اندر دو دماغ کام کرتے ہیں۔ ایک دماغ جنت کا دماغ ہے یعنی اس کے ذریعے کوئی بندہ جنت سے آشنا ہوتا ہے۔ اور جنت کی زندگی گزارتا ہے۔ دوسرا دماغ وہ دماغ ہے جو آدم کی نافرمانی کے بعد وجود […]
روح انسانی سے آشنا ہونے کا طریقہ کیا ہے؟
سوال: روح انسانی سے آشنا ہونے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب: ہمارا روزمرہ کا مشاہدہ ہے کہ جب پوری توجہ کے ساتھ کسی طرف متوجہ ہو جاتے ہیں تو باقی دوسری باتیں عالم بے خیالی میں چلی جاتی ہیں۔ کسی ایک بات پر ہماری توجہ مستقل مرکوز رہے تو وہ بات پوری ہو جاتی ہے۔ […]
روح کا عرفان کیسے حاصل کیا جائے؟
سوال: روح کا عرفان کیسے حاصل کیا جائے؟ جواب: حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے نبوت کے اعلان سے پہلے دنیاوی دلچسپیوں سے عارضی طور پر تعلق خاطر ختم کر کے بستی سے باہر بہت دور ویرانے میں گوشہ نشینی اختیار کر کے غار حرا میں اپنی تمام ذہنی صلاحیتوں کو ایک نقطہ پر مرکوز فرمایا […]
نماز اور مراقبہ
نماز اور مراقبہ عالم رنگ و بو میں جتنی اشیاء موجود ہیں وہ سب روشنیوں کے تانے بانے پر نقش ہیں۔ اور اس نقش کی مثال یہ ہے جیسے کپڑے پر کوئی پرنٹ اور قالین میں کوئی تصویر بنی ہوئی ہوتی ہے۔ جس طرح کسی کپڑے کو دیکھنے کے بعد اس کے اوپر رنگ اور […]
لوحِ اوّل یا لوحِ محفوظ
اب یہ مُسلّمہ مُنکشِف ہو گیا کہ انسان کسی غیر جانب دار زاویہ سے حقائق کو سمجھنے کی کوشش کرے تو قانونِ لوحِ محفوظ کے تحت انسانی شعور، لاشعور اور تحتِ لاشعور کا اِنطباعیہ نقش معلوم کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔ اِنطباع وہ نقش ہے جو بصورت حکم اور بشکل تَمثال لوحِ محفوظ (سطحِ […]