مراقبہ کیا ہے۔ مراقبہ کیسے کیا جائے؟

سوال: مراقبہ کیا ہے؟ جواب: ہم یہ بات بتا چکے ہیں کہ انسان کے اندر دو دماغ کام کرتے ہیں۔ ایک دماغ جنت کا دماغ ہے یعنی اس کے ذریعے کوئی بندہ جنت سے آشنا ہوتا ہے۔ اور جنت کی زندگی گزارتا ہے۔ دوسرا دماغ وہ دماغ ہے جو آدم کی نافرمانی کے بعد وجود […]

روح انسانی سے آشنا ہونے کا طریقہ کیا ہے؟

سوال: روح انسانی سے آشنا ہونے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب: ہمارا روزمرہ کا مشاہدہ ہے کہ جب پوری توجہ کے ساتھ کسی طرف متوجہ ہو جاتے ہیں تو باقی دوسری باتیں عالم بے خیالی میں چلی جاتی ہیں۔ کسی ایک بات پر ہماری توجہ مستقل مرکوز رہے تو وہ بات پوری ہو جاتی ہے۔ […]

چھ دائرے کیا ہیں، تین پرت سے کیا مراد ہے؟

سوال: چھ دائرے کیا ہیں؟ جواب: جس طرح کسی مکان کے لئے بنیاد، کرسی کے لئے چار ٹانگوں اور گاڑی کے لئے پہیوں کا ہونا ضروری ہے اسی طرح روح کے اندر تین رخ یا ترین پرت کام کر رہے ہیں۔ سوال: تین پرت سے کیا مراد ہے؟ جواب: اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: ’’ہم […]

روح کا عرفان کیسے حاصل کیا جائے؟

سوال: روح کا عرفان کیسے حاصل کیا جائے؟ جواب: حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے نبوت کے اعلان سے پہلے دنیاوی دلچسپیوں سے عارضی طور پر تعلق خاطر ختم کر کے بستی سے باہر بہت دور ویرانے میں گوشہ نشینی اختیار کر کے غار حرا میں اپنی تمام ذہنی صلاحیتوں کو ایک نقطہ پر مرکوز فرمایا […]

ایسی نماز جو حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ارشاد کے مطابق حضور قلب اور خواہشات، منکرات سے روک دے کس طرح ادا کی جائے؟

سوال: ایسی نماز جو حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ارشاد کے مطابق حضور قلب اور خواہشات، منکرات سے روک دے کس طرح ادا کی جائے؟ جواب: نماز کی فرضیت ہمیں حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام سے منتقل ہوئی ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ حضور پاکﷺ پر نماز کب فرض ہوئی۔ اللہ تعالیٰ نے حضور علیہ الصلوٰۃ […]

نماز اور مراقبہ

نماز اور مراقبہ عالم رنگ و بو میں جتنی اشیاء موجود ہیں وہ سب روشنیوں کے تانے بانے پر نقش ہیں۔ اور اس نقش کی مثال یہ ہے جیسے کپڑے پر کوئی پرنٹ اور قالین میں کوئی تصویر بنی ہوئی ہوتی ہے۔ جس طرح کسی کپڑے کو دیکھنے کے بعد اس کے اوپر رنگ اور […]

جب ایک ہی جیسی اطلاعات سب کو ملتی ہیں تو مقدرات اور نظریات میں تضاد کیوں ہوتا ہے؟

سوال: انسان کی زندگی اطلاعات پر قائم ہے۔ اطلاعات تقاضوں کو جنم دیتی ہے اور تقاضوں کی تکمیل سے زندگی آگے بڑھتی ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب ایک ہی جیسی اطلاعات سب کو ملتی ہیں تو مقدرات اور نظریات میں تضاد کیوں ہوتا ہے اور انسان ایک طرز پر زندگی کیوں نہیں […]

‘‘جُو’’ کا واسطہ

انسانی زندگی کے دو رُخ ہیں۔ ایک ظاہری رُخ اور دوسرا باطنی رُخ۔ ظاہری رُخ دیکھنے والوں کے لئے پہچان کا ذریعہ ہے کہ یہ فلاں شخص ہے یا یہ فلاں چیز ہے۔ اور باطنی رُخ دیکھی ہوئی چیزوں کی یادداشت کا تصویر خانہ ہے۔ یعنی دیکھی ہوئی چیزیں اُس رُخ میں بشکلِ تصویر محفوظ […]

کثرت کا اَجمال

قرآنِ پاک میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: هُوَ الَّذِي يُصَوِّرُكُمْ فِي الْأَرْحَامِ كَيْفَ يَشَاءُ …. (سورۃ آلِ عمران – آیت نمبر 6) اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے جُزو لا تجزاء کا تذکرہ کیا ہے اور یہ بتایا ہے کہ ہم نے لاشیء کو شکل و صورت دی ہے۔ رحمِ مادر میں ایک ایسی […]

عالمِ جُو

جب اللہ تعالیٰ نے کُن فرمایا تو صفاتِ الٰہیہ کائنات کی شکل وصورت بن گئیں۔ یعنی اللہ تعالیٰ کی صفات کے اَجزاء کثرت کا چہرہ بن گئے۔ یہ چہرہ ان تمام روحوں یا اَجزاء کا مجموعہ ہے جن کو الگ الگ مخلوق کی شکل وصورت حاصل ہوئی۔ تخلیق کی پہلی تعریف یہ ہوئی کہ اَجزاءِ […]

لوحِ دوئم

‘‘جُو’’ تصوّف کی زبان میں مَوجودات کا ایسا مجموعہ ہے جو اللہ تعالیٰ کی صفات کے خدوخال پر مشتمل ہے۔ ‘‘جُو’’ لوحِ دوئم کہلاتی ہے اس لئے کہ وہ لوحِ اوّل یعنی لوحِ محفوظ کے متن کی تفصیل ہے۔ لوحِ محفوظ کائنات کی تخلیق سے متعلق اللہ تعالیٰ کے احکامات کا مجموعۂِ تصاویر ہے۔ کائنات […]

لوحِ اوّل یا لوحِ محفوظ

اب یہ مُسلّمہ مُنکشِف ہو گیا کہ انسان کسی غیر جانب دار زاویہ سے حقائق کو سمجھنے کی کوشش کرے تو قانونِ لوحِ محفوظ کے تحت انسانی شعور، لاشعور اور تحتِ لاشعور کا اِنطباعیہ نقش معلوم کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔ اِنطباع وہ نقش ہے جو بصورت حکم اور بشکل تَمثال لوحِ محفوظ (سطحِ […]

عالمِ رُؤیا سے انسان کا تعلق

یہ دیکھا جاتا ہے کہ انسان اپنے ذہن میں کائنات کی ہر چیز سے رُوشناس ہے۔ ہم جس چیز کو حافظہ کہتے ہیں وہ ہر دیکھی ہوئی چیز کو اور ہر سُنی ہوئی بات کو یاد رکھتا ہے۔ جن چیزوں سے ہم واقف نہیں ہیں ہمارے ذہن میں ان چیزوں سے واقفیّت پیدا کرنے کا […]

بسمِ اللہِ الرّحمٰن الرّحیم

نوع انسانی میں زندگی کی سرگرمیوں کے پیش نظر طبائع کی مختلف ساخت ہوتی ہیں مثلاً ساخت الف، بے، پے، چے وغیرہ وغیرہ۔ یہاں زیر بحث وہ ساخت ہے جو قدم قدم چلا کر عرفان کی منزل تک پہنچاتی ہے۔ پہلے ہم ایک مادّی مثال دیتے ہیں۔ وہ یہ ہے کہ اگر کوئی شخص مصوّر […]

مذہب اور ہماری نسل

حضرت عمر ؓ کی خدمت میں جب کہ وہ دربارِ خلافت میں تشریف فرما تھے ایک عورت اپنے بچّے کو لے کر آئی اور اس نے کہا ۔ “امیر المٔومنین! میرا بیٹا گُڑ ذیادہ کھاتا ہے۔  گھر میں گُڑ نہیں ہو توضد کرتا ہے۔  اور مجھے پریشانی اٹھانی پڑتی ہے۔” امیرالمومنین حضرت عمرؓ نے چند […]

نام کا انسانی زندگی سے کیا رشتہ ہے اور نام مستقبل پر کس حد تک اثر انداز ہوتے ہیں؟

سوال: نام کا انسانی زندگی سے کیا رشتہ ہے اور نام مستقبل پر کس حد تک اثر انداز ہوتے ہیں؟ جواب: نام رکھنے والے انسان ہی ہوتے ہیں، وہ قریبی ہوں یا دور کے رشتہ دار، جب نام رکھا جاتا ہے تو اکثر و بیشتر نانا، دادا، ماں باپ، نانی، دادی اور دوسرے گھر والے […]