روح ِ حیوانی

روح حیوانی ان خیالات و احساسات کا مجموعہ ہے جس کو بیداری کہا جاتا ہے۔آب و گل کی اس دنیا میں آدمی خود کو ہر قدم پر (FORCE OF GRAVITY)میں پابند محسوس کرتا ہے۔ کھانا، پینا، سونا،جاگنا،شادی بیاہ اور دنیاوی سارے کام روح ِ حیوانی کرتی ہے۔روح انسانی زندگی گزارنے کے تقاضے فراہم کرتی ہے […]

تصوف کے اسباق

تصوف میں جتنے اسباق اوراد،وظائف،اعمال و اشغال اور مشقیں کرائی جاتی ہیں ان سب کا منشاء یہ ہے کہ آدم کے لئے جنت کا حصول ممکن ہوجائے۔ اﷲتعالیٰ نے آدم کو تین علوم سکھائے ہیں۔ ۱ ) خالق اور کائنات کا تعارف ۲ ) مخلوقات ۳ ) خود آگاہی *اﷲتعالیٰ فرماتے ہیں کہ ہم نے […]

جنت کا دماغ۔ دوزخ کا دماغ

انسان کے اوپر دو دماغ کام کرتے ہیں۔ایک دماغ، فرمانبرداری کا دماغ جو جنت کا دماغ ہے جس کے ذریعہ آدم جنت میں رہتے تھے۔دوسرا دماغ ،جو نا فر مانی کے بعدوجود میں آیا۔ جنت کا دماغ = یقین اور فرمانبر داری کا دماغ نافرمانی کا دماغ = شیطان کے وسوسوں کی آما جگاہ ،اس […]

وسوسوں سے آزاد دنیا

رو حانی اسکول اور روحانی کا لجوں میں پڑھایا جاتا ہے کہ غیب کی دنیا میں داخل ہونے کے لئے ضروری ہے کہ ہمارے اندر اس دنیا کی موجودگی کا یقین ہو۔یقین ہونا اس لئے ضروری ہے کہ بغیر یقین کے ہم کسی چیز سے استفادہ نہیں کرسکتے۔پانی پینے سے پیاس اس لئے بجھ جاتی […]

انسان بے سکون کیوں ہے؟

زرپرست لوگوں کو کون بتائے کہ وہ اس لئے پریشان ہیں کہ ان کے اندر ایک ہستی ہے جس نے ان کے وجود کو سہارا دیا ہوا ہے۔جس کی وجہ سے وہ زندہ ہیں۔وہ ہستی کون ہے؟ وہ ہستی ان کی روح ہے۔اور روح اﷲ سے محبت چاہتی ہے۔جب تک روح کومحبت میسر نہیں آئے […]

زروجواہر

دنیا میں جنگ وجدال خون ریزی نفرت و حقارت اور بھیانک موت کی تاریکی اس لئے پھیل گئی ہے کہ آدم برادری کی روح بے قرار اور بے چین ہے۔اُسے سکون اس لئے نہیں ہے کہ اشرف المخلوقات آدم درندہ بن گیاہے۔زروجواہر کو اہمیت دیتاہے لیکن جس نے زر و جواہر کے ذخائر آدم کو […]

مادہ اور روح ہم رشتہ ہیں

سمندر سے موجیں اٹھتی ہیں اور ساحل سے ٹکرا کر واپس سمندر میں چلی جاتی ہیں۔یہ کیوں ہوتا ہے؟اور موجوں کی بے قراری اورکروٹ کروٹ بے تابی کارازکیاہے؟ موج جب اپنی اصل،سمندر سے دور ہوتی ہے تواس کے اوپردوری کا احساس غالب آجاتاہے۔وہ باربار ساحل سے اس لئے سر ٹکراتی ہے کہ اسے فراق کی […]

پہاڑ اُڑتے ہیں

افراد کی طرح زمین بھی عقل وشعوررکھتی ہے۔زمین جانتی ہے کہ انارکے درخت میں امرود نہیں لگتااور امرودکے درخت میں انار نہیں لگتے۔وہ مٹھاس،کھٹاس،تلخ اورشیریں سے بھی واقف ہے۔اس کے علم میں ہے کہ کانٹے بھرے پودے میں پھول زیادہ حسین لگتاہے۔کانٹوں کے بغیر پودے میں کتنا ہی خوش رنگ پھول ہو،پھول میں کتنے ہی […]

باطن الوجود۔ ظاہر الوجود

ہر شخص کی اصل باطن الوجود ہے اور ظاہر الوجودباطن الوجود کا عکس یا فوٹواسٹیٹ کاپی ہے۔ میں اس وقت ـ’’میں‘‘ہو ں۔جب زمین پر موجود ہوں لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ زمین بھی ایک نہیں ہے۔ زمین بھی ظاہرالوجود اور باطن الوجود کے غلاف میں بند ہے۔زمین جب ظاہرالوجود ہے توٹھوس ہے اور […]

ارتقاء

ابھی تک سائنسی دنیا میں کوئی ایسا علم مظہر نہیں بنا جو اس بات کی تشریح کردے کہ بساط کیا ہے؟ کوشش لوگوں نے بہت کی کہ بساط پر سے پردہ اٹھ جائے مگر پردہ تو جب اٹھے گا جب کہیں پردہ ہو۔اگر کہیں کسی کو پردے کے بارے میں کوئی خبر مل گئی ہے […]

مادی اور روحانی جسم

اس دنیا میں ہر آدمی ایک ریکارڈ ہے اور اس کی ساری زندگی فلم ہے۔ عالم ناسوت کا ہر باسی ایک ڈرامہ ہے۔ ڈرامہ زندگی میں کام آنے والے کرداروں کو ایک جگہ جمع کر دیتا ہے ایسے کردار جو کسی ایک شخص کی انفرادی زندگی کو نمایاں کردے اور اس کے ماحول میں جو […]

پانچ فیصد صلاحیت

سائنس کے بقول انسان پانچ ارب سالوں میں انسانی صلاحیتوں کا پانچ سے دس فیصد تک استعمال جان سکا ہے۔اس ترقی کو کیسے ترقی کے عروج کا زمانہ کہا جاسکتا ہے؟ سائنس دان یہ بھی کہتے ہیں کہ پہلے زمانے میں ایسی ایجادات ہوچکی ہیں۔جن ایجادات کے فارمولوں سے آج کی سائنس ابھی تک واقف […]

صلاحیتوں کا %

اس وقت زمین پر چھ ارب آبادی ہے۔یہ اس آبادی کا ذکر ہے جو زمین کا تیسرا حصہ ہے۔زمین پر آباد بستیوں اور شہروں کو دیکھا جائے تو نظر آتا ہے کہ آبادیاں اور شہر دراصل VALLEYSہیں۔کہیں گھاٹیاں اور VALLEYSچھوٹی ہیں اور کہیں بڑی ہیں،شمال میں پہاڑ ہیں۔جنوب میں گھاٹیاں کھلے میدان ہیں ان گھاٹیوں […]

روحانی جیالوجسٹ

تصوف کے بارے میں عام طور پر کہا جاتا ہے کہ یہ علم دنیا بیزار لوگوں کا علم ہے۔جو زمانہ کے سرد و گرم سے بچنے کے لئے خود کومعاشرہ سے دور کرلیتے ہیں۔ایسا نہیں ہے اہلِتصوف اچھی طرح جانتے ہیں کہ کائنات مسلسل حرکت ہے۔یہی وجہ ہے کہ الٰہی مشن پھیلانے کی ذمہ داری […]

انسانی فطرت

ہر انسان کے اندر تین حصے پانی ہے۔اس کا مطلب یہ ہواکہ انسان کی فطرت پانی کی فطرت کے مطابق ہے۔جب تک انسان اپنی فطرت یعنی مسلسل حرکت میں وقت گزارتا ہے وہ فطرت سے قریب رہتاہے اور جب کوئی فرد اپنی فطرت یعنی حرکت سے انحراف کرتا ہے تو اس کے اوپر جمود طاری […]

ہر بیج ایک ڈائی ہے

زمین کو اﷲتعالیٰ نے یہ وصف بخشا ہے کہ وہ ہر ڈائی کے مطابق پیدائش عمل میں لے آتی ہے۔جب ہم بیج کے اوپر غور کرتے ہیں تو ہمارا شعور یہ جان لیتا ہے کہ ہربیج ایک ڈائی ہے۔زمین کا وصف ہے کہ وہ جب کسی ڈائی کو استعمال کرتی ہے تو اس ڈائی کو […]