کوئی انسان جب اس دنیا میں آتا ہے تو کہیں سے آتا ہے۔ جہاں سے آتا ہے اسے ماضی کہتے ہیں۔ زمین پر آنے کے بعد بچپن گزرتا ہے تو بچپن ماضی میں چلا جاتا ہے اور آدمی جوان ہوجاتا ہے اور پھر بوڑھاپا آتا ہے تو جوانی ماضی میں چلی جاتی ہے۔ آدمی مرجاتا […]
ہر جگہ ٹائم اور اسپیس ہے
لاشعور میں انسانی حواس کی رفتار تقریباً ساٹھ ہزار گنا زیادہ ہوتی ہے،رفتار زیادہ ہونے کوٹائم اسپیس سے آزادی کہا جاتاہے،ایک آدمی پیدل چلتاہے، دوسرا سائیکل پر سوار ہے، تیسرا کا رمیں ہے، چوتھا آدمی جہازمیں پرواز کررہا ہے…… ہراسٹیج پر رفتار تبدیل ہو جاتی ہے۔ دن کے حواس سے نکل کر انسان جب رات […]
شعور کا پہلا دن
پیدائش کے بعد پہلے روز بچے پر لاشعور کا غلبہ ہوتا ہے شعور ی ورق کے صفحے پر کوئی تحریر نظر نہیں آتی، جیسے جیسے بچہ ماحول میں وقت گزارتا ہے اسی مناسبت سے شعور کے کورے صفحے پر والدین، خاندان اور ماحول کے نقوش مرتب ہوتے رہتے ہیں۔ بارہ سال کی عمر میں وہ […]
شعور لاشعور
بیداری کی زندگی شعور ہے،خواب کی زندگی لاشعور ہے،شعوری زندگی میں ذہن اور حافظہ دونوں کام کرتے ہیں،اس ہی طرح لاشعوری زندگی میں ذہن اور حافظہ دونوں کام کرتے ہیں،زندگی کے تقاضے شعوری ہوں یا لاشعوری اطلاعات کے تابع ہیں۔شعور ہر ہر قدم پر محدوداور محتاج ہے،لاشعوری زندگی، شعوری زندگی کے مقابلے میں آزادہے۔ زبور،توریت […]
کائنات کا سفر
کائنات تین دائروں میں سفر کررہی ہے۔ پہلا دائرہ روح ہے۔ دوسرا دائرہ روح کا بنا ہوا لباس (نسمہ ) ہے۔ تیسرا دائرہ نسمہ کا بنایا ہو ا لباس مادی وجود ہے۔ تینوں دائرے بیک وقت حرکت کرتے ہیں۔روح کے بنائے ہوئے لباس کے بھی دو رخ ہیں ایک مفرد لہروں سے اور دوسرا مرکب […]
خواب اور زندگی
*زندگی کی دوسری حالت ( جس کو نیند کہا جاتا ہے) میں ہم دیکھتے ہیں،سنتے ہیں،محسوس کرتے ہیں،خود کو چلتا پھرتا دیکھتے ہیں لیکن جسم حرکت نہیں کرتا۔اس (PROCESS)سے یہ ثابت ہوا کہ روح اس بات کی پابند نہیں ہے کہ گوشت پوست کے ساتھ ہی حرکت کرے۔روح گوشت پوست کے بغیر بھی حرکت کرتی […]
روح کی تلاش
ضروری ہے کہ ہم تلاش کریں کہ زندگی میں ہمارے اوپر کوئی ایسی حالت واقع ہوتی ہے جو موت سے ملتی جلتی ہو یا موت سے قریب ہو۔زندگی کے شب و روز میں جب ہم موت سے ملتی جلتی حالت تلاش کرتے ہیں تو ہمیں ایک حالت پر مجبوراََ رکنا پڑتا ہے اور موت سے […]
روح کے زون
ہمارا مشاہد ہ ہے کہ جب آدمی مر جاتا ہے تو اس کے اندر کوئی مدافعت باقی نہیں رہتی۔مرنے کا مطلب یہ ہے کہ روح نے جسمانی لباس کو اتار کر اس طرح الگ کردیا ہے کہ اب روح کے لئے اس میں کوئی کشش باقی نہیں رہی۔لباس کا یہ معاملہ عالم ِ ناسوت یا […]
نیند اور بیداری
علم ِ حضوری اور علم حصولی کی مختصر تعریف کے بعد یہ نتیجہ مرتب ہوتاہے کہ روح کو سمجھنے، جاننے اور پہچاننے کے لئے اگر کوئی معتبر اور حقیقی ذریعہ ہے تو وہ ’’ علم ِ حضوری‘‘ ہے۔ صرف علم حصولی سے روح کا سراغ نہیں ملتا۔اگر کوئی آدمی علم حصولی سے روح کو سمجھنا […]
جذبات کس طرح پیدا ہوتے ہیں
تصوف میں پڑھایا جاتا ہے کہ حواس اور جذبات کس طرح بنتے ہیں؟یہ علم حاصل کرکے صوفی حواس کے قانون سے واقف ہو جا تا ہے۔ انسان تقریباً ۱۲ کھرب کل پُرزوں سے بنی ہوئی مشین ہے۔ کچھ پرزے حواس بناتے ہیں۔ کچھ پرزے جذبات پیدا کرتے ہیں۔ کچھ پرزے جذبات کی تکمیل کراتے ہیں۔انسان […]
حواس میں اشتراک
جب تک آدمی انسان اور حیوانات کے اجتماعی جذبات کے دائرے میں رہتا ہے اس وقت تک اس کی حیثیت دوسرے حیوانات سے الگ نہیں ہے اور جب ان جذبات کو وہ انسانی جذبات کے ذریعے سمجھتا ہے اور جذبات کی تکمیل میں انسانی حواس کا سہارا لیتا ہے تو وہ حیوانات سے ممتاز ہو […]
اندھی آنکھ
انسان جب مرجاتا ہے اس کے وجودمیں آنکھ اور آنکھ کی پتلی موجود رہتی ہے لیکن اسے کچھ نظر نہیں آتا۔ یہ صورت موت کے علاوہ عام زندگی میں بھی پیش آتی ہے۔ مثلاً ایک آدمی اندھا ہو گیا اس کے سامنے ساری چیزیں رکھی ہو ئی ہیں لیکن اسے کچھ نظر نہیں آرہا۔ اس […]
پانی سے بھرا ہوا گلاس
ہمارے سامنے ایک گلاس ہے۔ اس میں پانی بھرا ہوا ہے اور ہم گلاس دیکھ رہے ہیں۔تصوف میں اس دیکھنے کو فکشن کہتے ہیں صحیح طرزِ کلام یہ ہے کہ ذہن کی اسکرین پر نگاہ کے ذریعے گلاس کا عکس اور پانی کی ماہیئت ہمارے لا شعور نے قبول کی۔ یعنی پانی اور گلاس کا […]
دیکھنے کی طرزیں
ہم جب قد آدم آئینے کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں تو ہمیں اس آئینہ میں اپنی صورت نظر آتی ہے۔اور ہم کہتے ہیں کہ آئینہ دیکھ رہے ہیں۔ حالانکہ ہم آئینہ نہیں دیکھ رہے آئینہ کے اندر جو عکس ہے اسے دیکھ رہے ہیں۔ پہلے آئینہ نے ہمیں دیکھ کر ہمارا عکس اپنے اندر جذب […]
روحِ اعظم
روح ِ اعظم میں وہ علوم مخفی ہیں جو اﷲتعالیٰ کی تجلی،مشیت اور حکمت سے متعلق ہیں۔روح اعظم سے واقف بندہ اﷲتعالیٰ کی ذات کا عارف ہوتاہے۔یہی برگزیدہ بندے ہیں جن کے بارے میں اﷲتعالیٰ نے فرمایا: ’’ میرا بندہ اپنی اطاعتوں سے اتنا قریب ہوجاتاہے کہ میں اس سے محبت کرنے لگتا ہوں۔یہاں تک […]
روح انسانی
بچوں کی پیدائش کا تعلق روح حیوانی سے ہے لیکن ماں کے دل میں بچوں کی محبت،بچوں کی پرورش،اچھی تربیت کا رحجان روح ِ انسانی سے منتقل ہوتا ہے۔جب انسان سوتا ہے تو دراصل روحِ حیوانی سوتی ہے۔ جیسے ہی روح حیوانی سوتی ہے۔ روحِ انسانی بیدار ہوجاتی ہے۔ روح ِ انسانی کے لئے ٹائم […]
