معاشرتی جانور

کہا جاتا ہے کہ انسان معاشرتی جانور ہے، معاشرتی جانور سے مراد اگر یہ ہے کہ انسان گروہی سسٹم کا پابند ہے یعنی انسان انسان کے ساتھ رہتا ہے،بات کرتا ہے، نفرت کرتا ہے، محبت کرتاہے، ایک انسان جو کچھ کھاتا ہے دوسرابھی وہی نوش جان کرتا ہے تویہ طرزِ تکلم دراصل انسان کی انا […]

پرندے میں عقل و شعور

قرآن حکیم میں ملکہ سبا ؔکا واقع بڑا دلچسپ ہے اور اس واقعہ میں ایک پرندے کے عقل وشعور کا تذکرہ ہے اس طرح زمین کے اوپر موجود ہر مخلوق علم کی دولت سے مالامال ہے، کسی میں عقل و شعور زیادہ ہے، کسی میں کم ہے، لیکن زمین پر موجود تقریباً ساڑھے گیارہ ہزار […]

مزدور چیونٹیاں

قرآن حکیم میں ارشاد ہے ۔ ’’چیونٹیوں کی ملکہ نے حضرت سلیمانؑ کے عظیم الشان لشکر کو دیکھ کر اپنی رعایا چیونٹیوں سے کہا کہ تم فوراً اپنے بلوں میں گھس جاؤورنہ سلیمان ؑبادشاہ کے گھوڑوں اور پاپیادہ لوگوں کے قدموں کے نیچے آکر ہلاک ہوجا ؤ گی۔‘‘ مزدور چیونٹیاں غلہ جمع کرتی ہیں اورزمین […]

علم کی تشریح

علم کا مطلب ہے جاننا۔یاکسی چیز کے بارے میں معلومات حاصل کرنا، زمین وآسمان میں آباد مخلوق میں سے کوئی ایک مخلوق بھی ایسی نہیں ہے جو علم کے دائرے سے باہر ہو․․․․ ہر مخلوق۔ وائرس ہو،چیونٹی ہو، شہد کی مکھی ہو، ہرن ہو، نقش ونگار سے مزین خوبصورت پروں والا پرندہ ہو، زیبراہو، شیرہو، […]

آدمی کی اصل مادہ نہیں ہے

اس فارمولے کو بیان کرنے سے منشا یہ ہے کہ آدمی کی اصل مادہ نہیں ہے بلکہ آدمی کی اصل لہروں کے تانے سے بُنی ہوئی ایک بساط ہے۔ ایک طرف یہ لہریں انسانی جسم کو مادّی جسم میں پیش کرتی ہیں اور دوسری طرف یہ لہریں انسان کو روشنیوں کے جسم سے متعارف کراتی […]

پروانہ کی عمر

ایک پروانہ چھ گھنٹے میں بچپن، جوانی اور بڑھاپے کے تمام مراحل طے کرلیتا ہے جب کہ وھیل مچھلی پروانے کے چھ گھنٹے میں پورے ہونے والے ماہ و سال ایک ہزار سال میں پورے کرتی ہے․․․․․ پروانے کی پوری زندگی چھ گھنٹے کی ہوتی اور وھیل مچھلی کی زندگی ایک ہزار سال کی ہوتی […]

DIMENSION

ایک صاحب بولے․․․․․ اسی مضمون پر میرے ذہن میں دو مثالیں آئی ہیں۔ دونوں مسافروں نے بیک زبان کہا․․․․․ ضرور بیان کرو․․․․․ اُس نے کہا․․․․․ جب ہم اخبار پڑھتے ہیں تو ہم آنکھوں کو استعمال کرتے ہیں۔ ساتھ ساتھ ہم اخبار کو آواز سے پڑھتے ہیں۔ یعنی ہم آنکھوں کی SPACEکو استعمال کرتے ہیں اور […]

ایک رات ۲۳ سال کے برابر

اﷲتعالیٰ فرماتے ہیں: ’’ میں نے قرآن کو شبِ قدر میں نازل کیا‘‘ جب کہ قرآن پاک 23برس میں پورا ہوا ․․․․․مفہوم یہ ہے کہ ایک رات 23سال کے وقت کی مدت کے برابر ہوئی۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اﷲتعالیٰ نے تیس راتوں کے لئے بلایا اور چالیس راتوں تک کوہِ طور پر رکھا۔یہاں […]

ایک ہزار سال کا ایک دن

تینوں میں سے ایک صاحب بولے․․․․․ جب بات آدم اور حوا کی ہے تو ہمیں TIME & SPACE کا سراغ اگر ملے گا تو آسمانی کتابوں سے ملے گا․․․․․ اس لئے کہ آسمانی کتابوں نے ہی آدم و حوا کا تعارف کرایا ہے۔ نمبر تین مسافر آسمانوں کی وسعتوں میں گم ہو کر بولا․․․․․ دن […]

آدم کا سراپا

آدم و حوا سے جب نافرمانی سرزد ہوگئی تو انہوں نے خود کو برہنہ محسوس کیا․․․․․ یعنی اُنہیں اپنے جسم پر سے کپڑے اُترے ہوئے نظر آئے․․․․․ اس کا مطلب یہ ہوا کہ آدم کا سراپا ایک SPACEہے۔ نافرمانی سے پہلے سراپا کے وہ خدوخال جو ستر میں داخل ہوتے ہیں انہیں نظر نہیں آئے […]

ہم چلتے ہیں توزمین ہمیں دھکیلتی ہے

اس کا مطلب یہ ہوا کہ قدموں کے نیچے سے سرکنے والی سڑک جب گزوں میں یا فرلانگ میں پیروں کے نیچے سے نکل گئی تو بیس 20منٹ کا وقت بھی گزر گیا۔ تینوں میں سے ایک چھوٹے قد کے آدمی نے سوال کیا․․․․․ دوستو! ہم جب سے چلے ہیں سڑک ہمارے پیروں میں سے […]

زمان اور مکان

اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں ۔ ’’اورہم لوگوں کومثالیں دیکر سمجھاتے ہیں ۔اوراﷲ ہی ہر چیز کو جاننے والا ہے ‘‘ (سورۃنور ۔آیت نمبر۳۰) بڑی سے بڑی بات کو تمثیلی انداز میں بیان کیا جائے تو، کم لفظوں میں بات آسانی سے سمجھ میں آتی ہے…… ہم کوشش کرتے ہیں کہ زمان اور مکان کی الجھی […]

نظریۂ رنگ ونور

نظریۂ رنگ ونورکے مطابق جس عالم کو محض وحدت کا نام دیا جاتا ہے انسانی ذہن کی اپنی اختراع ہے انسان اپنی محدود فہم کے مطابق یا محدود فکری صلاحیت کے مطابق جو کچھ کہتا ہے وہ اس کی اپنی محدود سوچ ہے۔ یہ کہنا کہ عالمِوحدت،وحدت باری تعالیٰ ہے ہر گز صحیح نہیں ہے۔اس […]

نگاہ کی پہلی مرکزیت

جب نگاہ بالواسطہ دیکھتی ہے تو خود کو مکانیت اورزمانیت کے اندر مقید محسوس کرتی ہے اور جیسے جیسے دیکھنے کی طرزیں گہری ہوتی ہیں اسی مناسبت سے کثرت در کثرت درجے تخلیق ہوتے ہیں۔ مکانیت اور زمانیت کے اندرشہود اس لئے محدود ہے کہ حرکات و سکنات کا نزول ہوتا رہتا ہے۔قرآن پاک میں […]

ہم باہر نہیں دیکھتے

آدمی آئینہ دیکھتا ہے۔وہ کہتا ہے کہ میں ٓائینہ دیکھ رہا ہوں وہ آئینہ نہیں دیکھ رہا بلکہ آئینے کے دیکھنے کو دیکھ رہا ہے۔جب ہم آئینہ دیکھنے کے عمل پر تفکر کرتے ہیں اور ہمارے شعور میں گہرائی پیدا ہوجاتی ہے تو بات منکشف ہوتی ہے کہ ہم اپنا عکس آئینے کے اندر دیکھ […]

وحدت الوجود ․․․وحدت الشہود

فلسفہ وحدت الوجود کے بارے میں علماء اور مشائخ نے کثرت سے ذکر کیا ہے۔بڑی بڑی تحریریں قلمبند کی ہیں۔اس نظریہ پر متعدد تبصرے بھی ہوئے ہیں۔تصوف کے کئی خانوادے وحدت الوجود کے حامی رہے ہیں۔خصوصاََ حضرت محی الدین ابنِ عربی ؒ نے اس نظریہ کی ترجمانی کرکے سارے عالم اسلام کو متاثر کیا۔آپ کے […]