اللہ کے نمائندے

*حضرت موسٰی علیہ السلام کے واقعات میں سے ایک اہم واقعہ اس ملاقات کا ہے جو ان کے اور ایک صاحب ِ باطن مرد ِخدا(صوفی) کے درمیان ہوئی۔اﷲتعالیٰ نے فرمایا اے موسٰی علیہ السلام! جہاں دو سمندر ملتے ہیں وہاں ہمارا ایک بندہ ہے۔ حضرت موسٰی علیہ السلام نے عرض کیا! پروردگار اس بندے تک […]

یَومِ اَزل کا وعدہ

حضرت صالح علیہ السلام نے اپنی قوم کو مخاطب کرکے فرمایا: ’’ تم لوگ اپنے وعدے سے پھرگئے ہو (جو وعدہ تمہاری روحوں نے یوم ِ ازل میں اﷲ سے کیاتھااور تم نے قالوا بلٰی کہہ کر اﷲ کی ربوبیت کا اقرار کیا تھا) غصہ اور انتقام کے جذبے نے تمہیں اندھا کردیا ہے تم […]

دعوتِ حق

اﷲتعالیٰ فرماتے ہیں کیا ان لوگوں نے آسمان اور زمین کے نظام پرکبھی غور نہیں کیا اور کسی چیز کو بھی جو خدا نے پیدا کی ہے آنکھیں کھول کر نہیں دیکھا۔ (آنکھیں کھول کر دیکھنے سے مراد باطنی نظر سے دیکھنا ہے جو روح کی آنکھ ہے) اور کیا یہ بھی انہوں نے نہیں […]

نماز میں حُضوری

قرآن پاک میں ہے: ’’ پس خرابی ہے ان نمازیوں کے لئے جو اپنی نمازوں سے بے خبر ہیں‘‘۔ (سورۂ ماعون آیت نمبر ۶) یعنی نماز تو وہ پڑھتے ہیں لیکن انہیں نمازمیں مرتبہ ٔ احسان حاصل نہیں ہوتا۔ صوفی کہتا ہے جس کو نماز میں مرتبہ ٔ احسان یعنی حضور ِ قلب نہ ہو […]

نوعِ انسانی کا پہلا صوفی

ایک علم ظاہری ہے۔دوسر اعلم باطنی علم ہے۔ ظاہری علم معیشت و معاشرت کا علم ہے۔اور باطنی علم تصوف ہے۔تصوف کا آ غاز اس وقت ہوا جب اﷲتعالیٰ نے فرشتوں سے کہا’’ میں زمین پر اپنا نائب بنانے والا ہوں ۔ آدم علیہ السلام کو علم الاسماء سکھانا۔باطنی علوم کے زمرہ میں آتا ہے۔باطنی اور […]

ایک اور دنیا

آسمانی کتابوں اور قرآن حکیم میں اس بات کو وضاحت سے بیان کیا گیا ہے کہ یہ دنیا عارضی دنیا ہے۔اس دنیا کے بعد ایک اور دنیا ہے جس میں جاکر ہمیں اپنے اعمال کی سزا یا جزا کے مطابق زندگی گزارنی ہے۔جس طرح اس دنیا کے بعد دوسری دنیا عالم آخرت ہے۔اسی طرح اس […]

جسمانی رُخ ، روحانی رُخ

رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم اور انبیائے کرام علیہم السلام کی تعلیمات ہمیں اس طرف متوجہ کرتی ہیں کہ ہر انسان دو رخوں سے مرکب ہے۔ انسان کا ایک رخ جسمانی رخ ہے اور دوسرا رخ روحانی جسم ہے۔ مادی جسم کی تعریف یہ ہے کہ اس میں ہر لمحہ ٹوٹ پھوٹ ہوتی […]

معاشرتی قوانین

*حضرت آدم علیہ السلام نے انسانی معاشرہ کے لئے جو قوانین وضع کئے ان کی اولاد نے ان پر پوری طرح عمل نہیں کیا۔طویل عرصے کے بعد حضرت نوح علیہ السلام پیداہوئے۔حضرت نوح علیہ السلام ۹۵۰ برس تک توحید کی تبلیغ کرتے رہے۔حضرت نوح علیہ السلام پانی کے ہر گھونٹ اور ہر لقمے پر الحمد […]

زمین پر انسان کا پہلا دن

قانون یہ ہے کہ شعور ایک ہو یا ہزارہوں جب کسی نقطے پر مرکوز ہوجاتے ہیں تو اس کا مظاہرہ ہوجاتا ہے۔لاکھوں آدمیوں میں سے کسی ایک آدمی نے غیر اختیاری طور پر دو پتھر اٹھائے ان کو آپس میں ٹکرایا،ٹکرانے سے حرارت پیدا ہوئی تو پتھروں میں سے چنگاری نکلی۔چنگاری کی چمک نے ابنِ […]

تصوف کی تاریخ

*آدم وحوا جب زمین پر آئے توان میں شعور بہت کم تھا وہ نہیں جانتے تھے کہ وسائل کو کس طرح استعمال کیا جائے۔ قانونِ قدرت کے تحت آدم کی نسل دو سے چار ،چار سے آٹھ اور اسی طرح جب ہزاروں سے تجاوز کرگئی تو شعور بھی لاکھوں گنا ہوگیا ۔ آدم وحوا کے […]

اعمال و اشغال

۱) ذکر اذکار حمد و تسبیح کرنا۔ ۲) CONCENTRATION، تلاش، جدو جہد،تفکر ۳) صلوٰۃ میں اﷲ سے تعلق قائم کرنا۔ ۴) اﷲ سے قریب ہونے کے لئے روزے رکھنا۔ ۵) تزکیۂ نفس کے بعد تقویٰ اختیار کرنا۔ ۶) مسلمان ہونے کے بعد۔غیب کی دنیا کا مشاہدہ کرنا۔ ۷) ہر طرف سے ذہن ہٹاکر یکسوئی کے […]

تزکیہ نفس

روحانیت یا تصوف کے دستور العمل ’ ’ تزکیہ ٔ نفس‘‘ کے بارے میں اﷲتعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’ اﷲ ہی وہ ذات پاک ہے جس نے اُمیوں میں ایک عظیم المرتبت رسول مبعوث فرمایا،جو انہیں اس کی آیات پڑھ کر سناتا ہے،اور ان کے نفوس کا تزکیۂ کرتا ہے اور انہیں کتاب اور حکمت […]

نفس کا عرفان

تصوف کے علوم یا علم ِ حضوری حاصل ہونے کے بعد انسان عالمِ دنیا سے نکل کر عالم ِ ارواح میں عالم ملکوت و جبروت میں پہنچ جاتا ہے۔صدقِ مقال،اکلِ حلال کمانے والا بندہ اور سیرتِ طیبہ صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم پر عمل کرنے والا امتی اپنے نفس اور اپنی روح سے واقفیت حاصل […]

علم ِ شریعت

شریعت ہمیں بتاتی ہے کہ دنیا کی ہر تخلیق اللہ کے حکم سے وجود میں آئی ہے۔ اللہ قادرِمطلق ہے اللہ جو چاہے جب چاہے جس طرح چاہے اس کے امَرسے ہوجاتا ہے۔ شریعت پرعمل کرنے سے انسان کے شعورمیں غیب کو سمجھنے کی صلاحیت بیدار ہوتی ہے۔اس کے دماغ میں غیب بینی کے خلئیے […]

روحانی تشریح

اس کتاب میں کسی قسم کا شک اور شبہ نہیں۔اور یہ کتاب ہدایت دیتی ہے۔متقی لوگوں کو۔اورمتقی لوگ وہ خواتین وحضرات ہیں جو غیب پر ایمان رکھتے ہیں۔ایمان، یقین سے مشروط ہے۔یقین کا مطلب ہے کہ کسی چیز کو اس طرح دیکھ لیا جائے کہ اس میں ابہام باقی نہ رہے۔اور قائم کرتے ہیں صلوٰۃیعنی […]

باطنی مشاہدات

صوفی ریاضت و مجاہدہ کے بعد محبوب کا دیدارکرنا چاہتا ہے۔دھیان اور مراقبوں کے ذریعہ اس کے اندر یہ یقین راسخ ہوجاتا ہے کہ زندگی کا مقصد صرف اور صرف اﷲ کا عرفان ہے۔ تصوف ایک ایسا علم ہے جو روح میں بالیدگی پیدا کرتا ہے اور مخلوق کو خالق کائنات سے قریب کرتا ہے۔روحانیت […]