اسلام میں تفرّقے

طوائف الملوکی کے زمانے میں ایران کے ذہین طبقہ نے حکمتِ خدا کی طرف رجوع کیا۔ان بزرگوں نے نفسِ انسانی کا کھوج لگانے کی جد و جہد کی۔ زمانے میں رائج ناانصافی اور استعمار کے خلاف عدم تعاون کیا۔اس کے علاوہ انہوں نے انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف احتجاج کیا ۔ جس کا نتیجہ […]

حقوق ﷲ

*اعتراض کیا جاتا ہے کہ صوفی کا لفظ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کے زمانے میں رائج نہیں تھا اس لئے قابلِ قبول نہیں ہے ۔ہم سوال کرنے میں حق بجانب ہیں کہ صحابۂ کرام کے زمانہ میں اہلحدیث، اہلِ قرآن، دیوبندی ، بریلوی، وہابی، شیعہ ،سنّی وغیرہ کے الفاظ بھی رائج نہیں تھے۔ […]

تصوّف اور رَہبانیّت

یہ اعتراض کہ تصوّف رہبانیت کی طرف آمادہ کرتا ہے اورصوفی کاہل الوجود ہوتے ہیں ۔ نہایت مضحکہ خیز بات ہے۔ صوفی کے علاوہ جو لوگ کام نہیں کرتے ہڈ حرام ہوتے ہیں ۔ بچوں کے حقوق پورے نہیں کرتے ، بیویاں دن بھر کام کرتی ہیں ، شوہر گھر میں بیٹھ کر وقت ضائع […]

تَرکِ دُنیا

صوفی روحانی صلاحیت اور باطنی استعداد کو متحرک کرنے کے لئے جب خانقاہ میں داخل ہوتا ہے۔چند سال تک خانقاہ کے ہاسٹل میں رہتا ہے۔تو اسے مخالفین راہب اور تارک الدنیا کہتے ہیں۔اور جب کوئی طالبعلم دنیاوی علم حاصل کرنے کے لئے کارپینٹر کا کام سیکھنے کے لئے ،ملازم حکمران کی اطاعت کے لئے ،مزدور […]

مذاہبِ عالَم اور تصوّف

تصوّف کی ابتداء کسی طرح ہوئی اور تصوّف کی شروعات کہاں سے ہوئی اس کے بارے میں تاریخ میں جو کچھ بیان ہواہے وہ ایک معمّہ ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ تصوّف سب سے پہلے فارس میں نمودار ہوا۔جب زرتشتی عقائد دنیا میں پھیل گئے۔اور شام اور مصر سے یونان میں اور وہاں سے […]

یُونانی تصوّف

یونان میں صوفیانہ تصوّف کا آغاز ایک دیو مالائی شخص ’’آرمینٔس‘‘سے ہوا۔اس وقت مغربی ایشیاء میں سامامی افکار اور زرتشتی عقائد پھیلے ہوئے تھے۔جنہوں نے رفتہ رفتہ عمومی رسومات کی صورت اختیار کر لی۔فلسفیانہ افکار نے عقلیت پسند ذہنوں کو ان رسومات سے بدگمان کر دیا۔ انہوں نے ایک طرف تو خیر وشر کی پائداراقدار […]

یہودی تصوّف

یہودیوں کے یہاں ظاہری رسوم کی پابندی پر زور دیا گیا ہے۔یونانی اثرات کے تحت یہودی مذہب میں جس تصوّف نے جنم لیا۔ اس کا بہترین نمائندہ حکیم فیلو ہے۔حکیم فیلو نے مذہب اور فلسفہ میں تطبیق پیدا کرنے کی کوشش کی ۔ یہودی تصوّف میں خدا کے دو ، وجود ملتے ہیں۔ایک خدائے خالق […]

عیسائی تصوّف

عیسائی تصوّف کی بنیادیں بابلی اور مصری تہذیب کی پیدا کردہ ہیں۔صوفیاء کے نزدیک کائنات کے تمام واقعات نہ تو قوانینِ فطرت اور انسانی ارادہ سے ظاہر ہوتے ہیں۔بلکہ تمام واقعات دیوتاؤں کے فیصلہ کا نتیجہ ہیں۔یہ دیو مالائی فیصلے باطنی اَسرار سمجھے جا تے ہیں۔

ہندومَت اور تصوّف

وید کے اشلوک اور بھگوت گیتا کی عبارتیں پڑھ کر غیر جانبدار آدمی اس نتیجہ پر پہنچتا ہے کہ ویدانت توحیدی عقیدہ پر قائم ہے۔جس طرح دوسرے پیغمبروں نے توحیدو رسالت کا پرچار کیا ہے۔اسی طرح ان دونوں کتابوں میں بھی واضح طورپر توحید کا پیغام موجود ہے ۔ کرشن جی نے جو کچھ فرمایا […]

تصوّف اور سائنس

روئیس ایک جگہ لکھتا ہے ۔ سب سے زیادہ بہترین انسان جو تجربہ کی بنیاد پر سفر کرتا ہے وہ صوفی ہے۔وہ اپنے تجربات اور واردات کو ہر قسم کے خارجی معیار پر پرکھتا ہے۔ اسکی انتہائی کوشش یہ ہوتی ہے کہ وہ خالص حقیقت تک پہنچ جائے۔ اور اس حقیقت کو عام علمی زبان […]

پہلے آسمان کا شعور

زمین کے کناروں سے باہر دیکھنے کی صلاحیت کے حامل سالک کے اندر پہلے آسمان کا شعور پیدا ہوجاتا ہے۔علیٰ ہٰذالقیاس اس طرح سات آسمانوں کو وہ دیکھ لیتا ہے اور سات آسمانوں میں وہ داخل بھی ہوجاتا ہے۔ اﷲ کریم نے فرمایا! ’’ ہم نے آسمان اور زمین کو تہہ در تہہ بنایا ہے‘‘ […]

پیدائشی شعور

ریوَرس میں بارہ سے گیارہ،گیارہ سے دس اور اسی طرح گزر کر ایک پر آجائے تو اسے وہ شعور حاصل ہوجائیگا جو پیدائش کے وقت تھا۔ اگر سوئی بارہ کے ہندسے سے ریورس ہو کر بیک وقت دس پر آجائے تو انسان کو وہ شعور حاصل ہوجاتا ہے جو اسے خواب دکھا تا ہے۔اگر سوئی […]

گھڑی کی سوئیاں

*بورڈ کے اوپر گھڑی بنی ہوئی ہے گھڑی میں سوئی کے ساتھ ایک سے بارہ تک ہندسے لکھے ہوئے ہیں ہندسے جس جگہ لکھے ہوئے ہیں وہ اسپیس ہے اور سوئی کا گھومنا ٹائم ہے،اگر سوئی کو اتنی رفتار سے گھمایا جائے کہ وہ پلک جھپکنے سے پہلے 12سے6کے ہندسے پر پہنچ جائے تو شعور […]

قرآن اور تصوّف

سورۂ رحمٰن میں اﷲتعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے! ’’ اے گروہِ جنات ا ورگروہِ انسان! تم آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل کر دکھاؤ،تم نہیں نکل سکتے مگر سلطان سے۔‘‘ (سورۂ الرحنٰر۔ آیت نمبر۳۳) تصوّف میں سلطان کا مطلب چھ شعوروں پر غلبہ حاصل کرنا ہے۔کوئی انسان زمینی شعور میں رہتے ہوئے چھ شعوروں […]

بَشارت

قرآن حکیم میں ہے جب فرشتوں نے مریم علیہ السلام سے کہا : ’’اے مریم ؑ! اﷲتعالیٰ تجھ کو اپنے حکم کی بشارت دیتا ہے اور اس کا نام مسیح ابنِ مریم علیہ السلام ہوگا۔وہ دنیا و آخرت میں صاحب ِ وجاہت اور ہمارے مقربین میں ہوگا۔‘‘ (سورۂ آل عمران آیت نمبر ۴۵) ’’وہ ماں […]

اللہ کی بادشاہی کا رُکن

حضرت موسٰی علیہ السلام اور حضرت خضر ؑ کے واقعہ میں یہ انکشاف ہے کہ اﷲ کے نظام میں ایسے لوگ بھی کام کرتے ہیں جو نبی نہیں ہیں لیکن یہ سب لوگ توحید پرست ہوتے ہیں اﷲ وحدہ لاشریک کی پرستش کرتے ہیں اور ان کی روحوں کو اﷲ کا عرفان حاصل ہوتا ہے۔یہی […]