حضرت سلیمان ؑ کا لشکر

حضرت سلیمان ؑکے لشکر میں جنات،انسان،چرند،پرند سب کے الگ الگ دستے تھے۔ہر جاندار شئے شجر و حجر آپ ؑ کے تابع تھے،سمندر وں کی تہہ سے موتی اور مونگا جنات نکالتے تھے،عظیم الشان عمارتیں بنانے پر جنات کی ڈیوٹی لگی ہوئی تھی۔جنات تانبے کے بے مثال ظروف بناتے تھے۔حضرت سلیمان ؑ کو یہ اختیار حاصل […]

مخلوقات کے چار گروہ

ابن عباس ؓ فرماتے ہیں کہ مخلوق چار ہیں ایک مخلوق پوری جنتی ہے اور ایک مخلوق پوری جہنمی ہے اور دو مخلوق جنتی و جہنمی ہیں۔پوری جنتی مخلوق ملائکہ ہیں اور پوری جہنمی مخلوق شیاطین ہیں اور جنتی و جہنمی مخلوق جن و انس ہیں۔ * جنات کے حالات و احکام حضرت عائشہ ؓفر […]

جن مسلمانوں کی تعداد

جنات کی دنیا میں اربوں کی تعداد میں مسلمان جنات ہیں۔ جس طرح مسلمان نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ ادا کرتا ہے اسی طرح جنات کی دنیا میں بھی مسلمان جنات خواتین و حضرات نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ کے فرائض پورے کرتے ہیں۔ کوئی شخص یہ اعتراض کرسکتا ہے کہ جنات نظر کیوں نہیں آتے تو […]

سلطان

جتنے بھی انبیاء تشریف لائے ان سب کی تعلیمات کا حاصل یہ ہے کہ انسان مادی وجود میں رہتے ہوئے اﷲتعالیٰ کا عرفان حاصل کرے اور اﷲ کا عرفان حاصل کرنے کے لئے غیب کی دنیا میں داخل ہونا ضروری ہے جو سلطان (روح) کے ذریعہ ممکن ہے۔ یہ اس لئے ممکن ہے کہ روح […]

جنات کی عمریں

انسانی دنیا میں ماں کے بطن سے بچہ نو ماہ میں پیدا ہوتا ہے اور جنات کی دنیا میں ماں کے بطن سے بچہ انسانی اعدادوشمار کے مطابق نو سال میں پیدا ہوتا ہے۔ اس ہی اندازہ کے مطابق جنات کی عمریں ہوتی ہیں۔ جنات اور انسان دونوں مکلف مخلوق ہیں۔ دونوں دنیاوی علوم کی […]

دس لاکھ چھپن ہزار فٹ

جنات کی دنیا ہماری زمین کے گلوب کی حدود میں ہے اور زمین سے تقریباًدس لاکھ چھپن ہزار فٹ اوپر خلاء میں ہے اس کی مثال یہ ہے کہ بہت بڑی زمین کے رقبے پر سو منزلہ عمارت پر چھت ڈال دی جائے اور چھت اس طرح بنا ئی جائے کہ اس کے اوپر کھیتی […]

شاگرد جنات

دنیا میں جس طرح انسان کے علاوہ اور بے شمار مخلوقات ہیں۔ اسی طرح جنات کی دنیامیں بھی زمین، آسمان، چاند، سورج، ستارے اورتمام مخلوقات موجود ہیں ۔ فرق یہ ہے کہ انسان مرکب لہرو ں کی تخلیق ہے۔ جبکہ جنات مفرد لہروں سے بنے ہوئے ہیں۔ جس طرح مرکب لہروں کی تخلیق میں پانچ […]

مفرد لہریں-مرکّب لہریں

ہر جسمانی وجود کے اوپر ایک اور جسم ہے۔ اس جسم کو صوفیاء ہیولیٰ کہتے ہیں۔ روحانی آنکھ اس جسم کے طول و عرض اور جسم میں تمام خدوخال ہاتھ، پیر، آنکھ، ناک، دماغ کا بھی مشاہدہ کرتی ہے۔ نہ صرف مشاہدہ کرتی ہے بلکہ ان کے اندر روشنیوں کے ٹھوس پن کو بھی محسوس […]

درخت کی گواہی

مکہ میں ایک مرتبہ حضور علیہ الصلوٰۃ و السلام نے صحابہ کرامؓ سے فرمایاکہ تم میں سے جو شخص جنات سے ملاقات کرنا چاہتا ہے وہ آج رات میرے پاس آجائے۔ ابن مسعودؓ کے سوا اور کوئی نہیں آیا۔ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم انہیں ساتھ لے کر مکہ کی ایک اونچی پہاڑی پر […]

مسلمان جنات

جنات نے حضورصلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کی زبانی قرآن سنا اور ایمان لائے اور کفر و شرک سے توبہ کی۔جنات احکامات ِشرعیہ کے مکلف ہیں بہت سی آیات میں ان کے مکلف ہونے کا ذکر ہے۔ جنات کے بارے میں قرآن حکیم میں ارشادہے: ’’اور جب کہ ہم جنات کی ایک جماعت کو آپ […]

جنات کی غذا

حضورصلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم سے لوگوں نے جنات کی غذا کے بارے میں دریافت کیا تو آپ صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا کہ جنات گوشت کے بجائے ہڈی شوق سے کھاتے ہیں ان کے لئے ہڈی گوشت کے قائم مقام ہے اورجانوروں کا فضلہ لیدھ اور مینگنی وغیرہ جنات کے جانوروں کا […]

مشرک جنات

بعض لوگوں نے مختلف صورتوں میں جنات دیکھنے کے واقعات بیان کئے ہیں۔تبدیلی صورت کی نوعیت چاہے جو ہو مگر یہ ثابت ہے کہ ملائکہ اور جنات اپنی صورتیں تبدیل کر سکتے ہیں۔ حضرت بلالؓ ابن حارث فرماتے ہیں کہ: ہم حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کے ساتھ سفر میں تھے ہم نے ایک جگہ […]

جنات کی دنیا

*حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ: ’’ اﷲتعالیٰ نے جنات کی طرف اپنے رسول مبعوث کئے پیغمبروں نے اﷲتعالیٰ کی عبادت کا حکم دیا اور شرک سے باز رہنے کی تعلیم دی اور آپس میں خون ریزی سے منع کیا۔ جنات نے خدا کی نافرمانی کی اور اس کے ساتھ شریک ٹہرایا اور […]

ابوالجن طارہ نوس:

’’ جس طرح آج انسان اپنی نسل کا شجرہ حضرت ابوالبشر آدم علیہ السلام سے ملاتے ہیں بالکل یہی کیفیت قوم اجنہّ کی ہے ان کا سلسلہ توالد و تناسل ابوالجن طارہ نوس سے ملتا ہے اور جس طرح عورت و مرد انسانوں میں پیدا ہوتے ہیں اسی طرح قوم اجنہّ میں بھی پیدا ہو […]

جناّت

حضرت عبداﷲ بن عمر بن العاص ؓ فرماتے ہیں کہ اﷲتعالیٰ نے جنات کو حضرت آدم ؑ سے کئی ہزار سال قبل پیدا کیا ہے۔حضرت عبداﷲ ابن عباسؓ سے مروی ہے کہ: جنات زمین پر رہتے تھے اور فرشتے آسمان پر اور زمین و آسمان ان ہی سے آباد تھے اور ہر آسمان کے الگ […]

لطیف انوار۔ کثیف جذبات

شعور میں دو قسم کے نقوش ہوتے ہیں۔ایک نقش میں لطیف انوار کا ذخیرہ ہوتا ہے اور دوسری قسم کے نقش میں خود غرضی،تنگ نظری اور کثیف جذبات کا ذخیرہ رہتا ہے۔ اﷲ تعالیٰ نے ہر شئے کو معین مقداروں سے تخلیق کیا ہے۔ معین مقداریں احکام الٰہی کے تابع ہیں۔ جب انسان اﷲ کے […]