غیب کی دنیا

مخفی دنیا کی مثال تا لاب کی طرح ہے ․․․․․ٹہرے ہو ئے پانی میں جھانکنے سے ہمیں پانی کے اندر اپنی تصویر نظر آتی ہے اسی طرح باطن میں کائنات کے سارے افراد باہم ودیگر ایک دوسرے میں پیوست ہیں۔ کائنات قدرت کا ایک کارخانہ ہے۔آسمان،زمین،اجرام سماوی، درخت، پہاڑ، چرند و پرند،حشرات الارض، جنات،فرشتے اور […]

سانس زندگی ہے

زندگی اور زندگی سے متعلق جذبات و احساسات،واردات و کیفیات، تصورات و خیالات اور زندگی سے متعلق تمام دلچسپیاں اس وقت تک ہیں جب تک سانس کا سلسلہ قائم ہے،سانس اندر جاتا ہے، سانس باہر آتاہے،اندر کے سانس سے باطن کا رشتہ جڑ جاتاہے، سانس باہر نکلنے سے حواس میں درجہ بندی ہوتی ہے۔ آنکھیں […]

وجدانی دماغ

دن کے وقت دماغ بے دریغ استعمال ہوتا ہے اور وجدانی دماغ استعمال نہیں ہو تا یہی وجہ ہے کہ انسان کائنات کے حقیقی علم سے بے خبر رہتا ہے ۔ا س بے خبری کاعلاج یہ ہے کہ انسان اپنے وجدانی دماغ سے رابطہ میں رہے۔وجدانی دما غ سے رابطہ قائم رہنے سے ․․․․․․شعوری دماغ […]

Sleep Laboratories

دنیا بھر میں Sleep Laboratoriesمیں ہونے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بلاتخصیص جینئس اور عام آدمی جب سوتا ہے تو اس کا دماغ Data Processingکا کام شروع کر دیتا ہے،بیداری کے وقت انسانی دماغ میں چلنے والی برقی رو ایک مخصوص حد تک کام کرتی ہے تو شعور ٹھیک کام کرتا ہے اگر […]

انسانی د ماغ

آدم کی اولاد میں زندگی گزارنے کے لئے دودماغ استعمال ہوتے ہیں، ایک دماغ کا تجربہ ہمیں دن کے وقت بیداری میں اور دوسرے دماغ کا تجربہ رات کے وقت نیند میں ہوتا ہے۔ایک دماغ دائیں طرف ہوتا ہے دوسرادماغ بائیں طرف ہوتاہے۔ دائیں دماغ کا تعلق لا شعوری حواس سے ہے اور بائیں دماغ […]

فلم اور سینما

پروجیکٹر سے لہریں نکلتی ہیں جو محسوس ہوتی ہیں اور نظر بھی آتی ہیں لیکن ان لہروں کو دیکھ کر ہمارے ذہن میں کوئی معنی پیدا نہیں ہوتے، سینما میں بیٹھے ہوئے ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ پشت کی جانب سے روشنیوں، لہروں یا شعاعوں کی ایک دھار چلی آرہی ہے اور یہ لہریں […]

عالمِ امر کا مظاہرہ دیکھ کر حضرت عزیرؑ پکار اٹھے

’’تسلیم کرتا ہوں کہ بے شک اﷲ ہر چیز پر قادرہے۔‘‘ ایک ساٹھ سال کا آدمی مرگیا اور دل، گردے، دماغ، آنکھیں سب اعضاء موجود ہیں۔ لیکن کوئی عضو کام نہیں کرتا۔ اس نظام میں سب کی حقیقت ایک جیسی ہے۔ چاہے وہ عالم فاضل ہو یا جاہل ہو، غریب ہو یا امیر ہو…… جب […]

حق الیقین

’’وہ جس کا گزر ایک بستی پر ہوا جو اپنی چھتوں پر گری پڑی تھی،اس نے کہا بھلااﷲ اس کو اس کے فنا ہو چکنے کے بعد کس طرح زندہ کرے گا؟ اﷲ نے اس کو سو سال کی موت دے دی،پھر اس کو اٹھایا،پوچھا کتنی مدت اس حال میں رہے؟بولا ایک دن یا اس […]

کرنٹ اورجان

*حضرت عیسیٰ ؑ مٹی سے چڑیا بناتے تھے اور پھر اس میں پھونک مار دیتے تھے اور مٹی سے بنائی ہوئی چڑیا اڑ کر درخت پر جا بیٹھتی تھی،مٹی سے بنی ہوئی چڑیا اور لوہے سے بنے ہوئے روبوٹ میں کیا فرق ہے؟ یہ فرق ہے کہ روبوٹ میں بجلی کرنٹ بن رہی ہے اور […]

انسان کے اندر کمپیوٹر

انسانی دماغ کو سائنس دان قوت اور توانائی کا سر چشمہ قرار دیتے ہیں، اس میں معلومات اکھٹا کرنے کی حیرت انگیز صلاحیت ہے،سب سے بڑھ کر یہ جمع شدہ معلومات سے اچھوتی اورنئی نئی ایجادات کرتا ہے،لیکن اگرزندگی کی رو نہ آئے تو آدمی لوہے سے بنے ہوئے ایسے روبوٹ کی طرح ہے جس […]

شعور کا آئینہ

کوئی بندہ علمِ تصوف اور روحانیت سے بھٹک جاتا ہے تو اس کے شعور میں ایسی محدودیت پیدا ہوجاتی ہے کہ شعور بوجھل ہو جاتا ہے شعو رکے آئینہ پرشک کی دبیزتہہ جم جاتی ہے۔ وہ دیکھتاہے لیکن کچھ نہیں دیکھتا۔ وہ سنتا ہے لیکن کچھ نہیں سنتا۔ بے مقصد زندگی اس کا نصب العین […]

تاروں بھری رات

*تفکر کی راہوں پر چلتے ہوئے تاروں بھری ایک رات میں حضرت ابراہیم ؑ نے ایک روشن ستارہ دیکھا توفرمایا یہ میرا رب ہے، جب وہ روشن ستارہ نظروں سے اوجھل ہوگیا توحضرت ابراہیم ؑ نے فرمایا میں چھپ جانے والے کو معبود نہیں مانتا۔ پھر ٹھنڈی میٹھی روپہلی چاندنی سے بھرپور چاند کو دیکھا […]

پتھر کی مورتیاں

ایک روز انہوں نے اپنے والد آذرسے پوچھا: ’’اے میرے باپ! کیوں پوجتا ہے جو چیز نہ سنے، نہ دیکھے اور نہ کام آوے تیرے کچھ۔‘‘ (سورۃمریم آیت نمبر ۴۲) حضرت ابراہیم ؑ کے والد نے جو کچھ جواب میں کہا حضرت ابراہیم ؑ کے علم نے اس کی نفی کردی، حضرت ابراہیم ؑ کے […]

یقین کیا ہے ؟

یقین وہ مرکزیت ہے جس میں شک اور ابہام نہیں ہوتا، دنیاکے کھربوں افراد میں یقین کا پیٹرن موجود ہے کہ پانی پینے سے پیاس بجھتی ہے پیاس کا تقاضا نہ ہو تو پانی معدوم ہوجائے گا، پانی سے پیاس اس لئے بجھتی ہے کہ پانی موجود ہے، یقین ایک ایسا عمل ہے جس کے […]

یقین کا پیٹرن

علم یقین کا پیٹرن ہے۔ ایسا پیٹرن جس پر زندگی رواں دواں ہے، حیات وممات قائم ہے، اور جس پر ترقی وارتقاء موجود ہے۔

جانور روتے ہیں

ایک گائے یا ہرن کا بچہ جب مر جاتاہے تو گائے اورہرن آنسوؤں سے روتے ہیں، حیوانات کے گروہ میں جب پیدائش ہوتی ہے تو اس گروہ کے افراد خوش ہوتے ہیں اور ان کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑتی ہوئی باآسانی نظرآتی ہے، انسان کہتا ہے انسان کو فضیلت حاصل ہونے کی وجہ […]