اﷲ جب پیار کرتا ہے

رسول صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم نے فر مایا اﷲتعالیٰ جب کسی بند ے سے پیا ر کرتا ہے تو جبر ائیل علیہ السلا م کو بلا کر اس سے کہتا ہے کہ میں فلاں شخص سے پیار کر تا ہوں تو بھی اس سے پیا ر کر۔ چنا نچہ جبرائیل ؑاس سے پیا ر […]

اﷲکا ہاتھ ر سول اﷲ کی پشت پر

رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک روز کچھ رات گزری تھی کہ میں اٹھا وضو کیا اور جس قدر مجھے وقت میسر آیا میں نے صلوٰۃ قا ئم کی ۔صلوٰۃ میں ہی مجھے اونگھ آگئی میں نے دیکھا میرا پر وردگا ر نہا یت اچھی شکل میں میرے سا منے ہے مجھ […]

حکم حاکم اعلیٰ:

رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے فر ما یا کہ: جب اﷲتعالیٰ آسمان میں کوئی حکم دیتے ہیں تو فر شتے اپنے پر پھڑپھڑاتے ہیں پروں کے پھڑپھڑانے سے ایسی آواز پیدا ہو تی ہے جیسے، پتھر پہ زنجیرکھینچنے سے ہو تی ہے پھر نیچے کے فر شتے اوپر والے بڑے فرشتوں سے پوچھتے […]

فر شتوں کی کئی قسمیں ہیں

ملائکہ نورانی،ملاءِ اعلیٰ،ملائکہ سماوی،ملائکہ عنصری،ملاءِ رضوان ، ز ما نیا ، فرشتے کراماً کاتبین۔ شخص اکبر: کا ئنا ت میں ممتا ز مخلو ق فر شتے اور جنا ت ہیں اور ان سب میں ممتا ز مخلوق انسان ہے۔ فرشتے کی تخلیق نو ر سے جنات کی تخلیق نا ر سے اور انسان کی تخلیق […]

جنات کا سول کورٹ

چند دن کے بعد سوداگر اور اس ملازم کو عدالت میں پیش کیا گیا۔اور عدالت کے پیش کار نے شاہ صاحب ؒ کا لکھا ہوا پرچہ پڑھ کر سنایا۔اس میں یہ تحریر تھا:۔ ’’میرا ہمسایہ سوداگر اور اس کا ایک ساتھی جنہیں آپ کی خدمت میں پیش ہونا ہے ان دونوں سے آپ مفصل روئیداد […]

جنات کی سی آئی ڈی

’’ہمارے یہاں ایسا کوئی قانون نہیں ہے کہ کسی جن کو پکڑ کر انسانوں کے حوالے کردیا جائے۔جنات کا معاملہ تو ہم ہی طے کرسکتے ہیں او ل تو اس جن کو تلاش کرنے کے لئے ہمیں مہلت ملنی چاہئے اس کے لئے کم سے کم ایک ماہ درکار ہے۔ظاہر ہے کہ جس جن نے […]

خوش اخلاق جنات

حیرت انگیز بات یہ ہے کہ میں نے اس لڑکے کو آج تک وہاں نہیں دیکھا۔جو جنات مجھے وہاں لے جاتے ہیں وہ اور ہوتے ہیں اور جو وہاں سے مجھے لاتے ہیں وہ اور ہوتے ہیں۔میں ان میں سے چند جنات کوپہچانتی ہوں۔ لیکن وہ سب کے سب خوش اخلاق ہیں۔نہایت عزت کے ساتھ […]

تعویذ گنڈے سے علاج

لیکن حکیم صاحب کو کچھ نظر نہیں آیا۔آخر حکیم صاحب نے یہ فیصلہ دیا کہ لڑکی کو دورہ اسی کمرے میں پڑتا ہے کسی اور کمرے میں نہیں۔اس بیماری کی ابتداء اسی کمرے سے ہوئی ہے۔جس طرح بھی ممکن ہو ا میں اس کا علاج کروں گا۔انہوں نے تبریدیں پلائیں اور اس کے بعد مُسہل […]

نسبت نامہ شاہ عبدالعزیزؒ

شاہ عبد العزیز ،شاہ ولی اﷲ کے سب سے بڑے صاحبزادے تھے ، شاہ عبدالرحیم ، شاہ عبد العزیز کے دادا تھے۔جو حسب و نسب میں فاروقی تھے۔ عصر کا وقت تھا۔دہلی کی مسجد فتح پوری میں عصر کی جماعت کھڑی ہوگئی تھی۔جیسے ہی امام نے نیت باندھی مسجد کے باہر ایک شور بلند ہوا۔لوگ […]

واہمہ اور حقیقت

’’جس طرح آپ سامنے بیٹھے ہیں یہ ایک حقیقت ہے اس میں کسی واہمہ کو کوئی دخل نہیں ہے۔بالکل اتنے ہی یقین اور اعتماد کے ساتھ میں کہتی ہوں کہ مجھے ایک بہت ہی خوبصورت لڑکا نظر آتا ہے۔کبھی کسی لباس میں ہوتا ہے اور کبھی کسی اور لباس میں ،اپنی وضع قطع کے لحاظ […]

جن اور انسان میں عشق

کافی عرصہ گزرنے کے بعد اس جن لڑکے نے اپنے ماں باپ سے کہا’’ میں ہرقیمت پر شاہ صاحب ؒ کی دعوت کرنا چاہتا ہوں آپ میرے ساتھ چل کر انہیں مدعو کریں‘‘ اس نے بڑے خوشامدانہ لہجے میں رو رو کر یہ بھی کہا ’’ مجھے سوداگر کی لڑکی سے والہانہ محبت ہے میں […]

انہونی بات

ایک روز رات کے وقت شاہ صاحب ؒ اپنے حجرے میں استراحت فرمارہے تھے۔چند لڑکے جن میں انسانوں کے ساتھ جنات کے لڑکے بھی تھے شاہ صاحب ؒ کی خدمت میں مصروف تھے۔کوئی سر دبارہا تھا،کوئی ہاتھ دبا رہا تھا،چند لڑکے پیر دبارہے تھے کافی وقت ہوچکا تھا۔یہ ذکر عشاء کی نماز کے بعد کا […]

جنات کے بارہ طبقے

جنات کے بارہ طبقے ہیں اور یہ وہ طبقے ہیں جو ہماری زمین پر آباد ہیں۔ ہر طبقے کے جنات الگ الگ پہچانے جاتے ہیں۔یہ ضروری نہیں ہے کہ کسی جگہ ایک ہی طبقہ آباد ہو۔کئی جگہیں ایسی ملتی ہیں جہاں جنات کے کئی طبقے آبادہیں۔ہر طبقے کی شکل و صورت میں فرق ہوتا ہے۔ […]

مٹی اور آگ کی تخلیق

اﷲتعالیٰ نے جنات کا قرآن حکیم میں اس طرح تذکرہ فرمایا ہے ’’میں نے انسان کو مٹی سے بنایا ہے اور جنات کو آگ سے‘‘ (سورۂ الرحمن آیت نمبر ۱۴۔۱۵) بہت سے ایسے مقامات ہیں جہاں جنات کی بستیاں آباد ہیں۔جو زیادہ تر ویرانے میں ہوتے ہیں۔ایسے ویرانوں سے گزرنے والے لوگوں نے متعدد بار […]

ایک خوبصورت روحانی تمثیل

ابدالِ حق قلندر بابا اولیا ءؒ نے جنات کی دنیا سے متعلق حقائق و انکشاف پر ایک روئداد لکھی ہے: *شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی ؒ کے مدرسے میں جس طرح انسانوں کے لڑکے پڑھتے تھے اسی طرح جنات کے لڑکے بھی تعلیم حاصل کرتے تھے۔یہ دوسری بات ہے کہ وہ تعداد میں بہت کم تھے۔شاہ […]