چار نورانی نہریں

نہر تسوید، نہر تجدید اور نہر تشہیدکی حدود میں جب کوئی خرق عادت پیش آتی ہے تو کرامت کہلاتی ہے جب نہر تظہیر کی حدود میں کوئی خرق عادت پیش آتی ہے تو استدراج کہلاتی ہے۔ قرآن پاک میں اﷲتعالیٰ نے فرمایا ہے اﷲ سموٰت اور ارض کی روشنی ہے۔ اس کی تشریح یہ ہے […]

کشش بعید۔ کشش قریب

چنانچہ ذی روح یا غیر ذی روح ہر فرد کے اندر اکبر صلاحیت ہی اجتماعی زندگی کی فہم رکھتی ہے۔ ایک بکری سورج کی حرارت کو اس لئے محسوس کرتی ہے کہ وہ اور سورج شخص اکبر کی حدود میں ایک دوسرے سے الحاق رکھتے ہیں۔ اگر کوئی انسان شخص اکبر کی حدود میں فہم […]

روحِ اعظم

*اس قانون سے ہمیں روح کے دو حصوں کی معلومات حاصل ہوتی ہیں․․ ایک ہر نوع کی جداگانہ ماہیئت، دوسرے تمام انواع کی واحد ماہیئت یہی واحدماہیئت روح اعظم اور شخص اکبر ہے، اور ہر نوع کی جداگانہ ماہیئت شخص اصغر ہے اور اسی شخص اصغر کے مظاہر فرد کہلاتے ہیں مثلاً تمام انسان شخص […]

لطائف

ہر مذہب میں عبادت کے لئے غسل یا وضو کا اہتما م کیا جا تا ہے حالانکہ عبادت کا تعلق ذہن سے ہے صرف جسم سے نہیں ہے ۔ غسل اور وضو کا منشاء طبیعت کو شگفتہ کر کے انہماک پیدا کرنا ہے۔ ہمیں سوچنا چاہئیے کہ․․․ ہمارے اشغال و اعمال جو جسمانی اعضا کے […]

اعمال نامہ

آدمی جب مر جا تا ہے تو جو کچھ اِس نے دنیا میں کیا ہے وہ ریکارڈ ہوجاتا ہے۔ چاہے وہ ذرہ برابر نیکی ہو۔ چاہے ذرہ برابر برائی ہو۔ ہر عمل اور ہرقول کی کراماً کاتبین ویڈیو فلم بناتے رہتے ہیں۔ انسان مرنے کے بعد یہی فلم دیکھتا رہتا ہے۔ مثلا ایک آدمی نے […]

کائناتی نظام

جبر ائیل، میکا ئیل،اسرافیل،عزرائیل ، کراماً کاتبین، منکر نکیر، ملائکہ رضوان، ملائکہ زمانیا وغیرہ۔ فرشتوں کے کئی طبقے ہیں۔ سارے فرشتے کائناتی نظام میں ڈیوٹی انجام دیتے ہیں۔ فرشتے اﷲ کی مخلو ق ہیں اور اﷲ کے حکم کی تعمیل میں ذرہ برابر فرق نہیں کرتے فرشتوں کی تعداد کا کسی بھی طرح اندازہ نہیں […]

فرشتوں کی صلاحیتیں

سات آسمان میں ہر آسمان ایک زون ہے۔ ہرزون کے فرشتے الگ الگ ہیں لیکن سا توں آسمانوں میں مو جود فر شتوں کو ملائکہ سما وی کہا جا تا ہے۔ اﷲتعالیٰ کی طرف سے فر شتوں کو جو صلاحیتیں عطا ہوئی ہیں وہ فرشتوں کے پروں سے ظاہر ہوتی ہیں۔ فرشتوں کے پر صلا […]

فرشتوں کے گروہ

گروہ جبرائیلؑ گروہ میکائیلؑ گروہ عزرائیلؑ گروہ اسرافیلؑ ہر گروہ کی الگ الگ صلا حیتیں ہیں اور ان صلاحیتوں کا الگ الگ استعمال ہے۔ حضرت جبرائیل علیہ السلا م اﷲ کے قا صد ہیں۔وحی پہنچا نا اور الہا م کر نا ان کاوصف ہے۔ حضرت میکا ئیل ؑ کے فرائض میں با رش کے سارے […]

بیت المعمور

سدرۃ المنتہا کے نیچے،بیت المعمو ر ہے۔ بیت المعمو ر حضرت ابراہیم خلیل اﷲ کا مقام ہے اس ہی مقام میں ملا ء اعلی رہتے ہیں۔ان کے اوپر جو فرشتے ہیں ان کا نام ملا ئکہ نو ری ہے۔ ملائکہ نوری کے نیچے ملاء اعلیٰ، ملاء اعلیٰ کے نیچے ملا ئکہ سماوی ہیں اور ملائکہ […]

کراماً کاتبین

فرشتوں کی ایک قسم کراماََ کاتبین ہے جن کی ہر انسان کے ساتھ ڈیوٹی ہے ایک فرشتہ ہر نیک کام کی ویڈیو فلم بناتا ہے اور دوسرا ہر برے کام کی ویڈیو فلم بناتا ہے۔

ملائکہ عنصری

ملائکہ عنصر ی اﷲتعالیٰ کا حکم سن کر مخلوق کو INSPIREکر تے ہیں اگر دو جما عتوں میں لڑائی ہو جا تی ہے تو یہ فر شتے وہاں پہنچ کر حالا ت کے مطا بق ایک جما عت کے دلوں میں بہادری،ثا بت قدمی اور فتح کرنے کا جذبہ پیدا کر تے ہیں ان کی […]

ملائکہ سماوی

اﷲتعالیٰ کا حکم سب سے پہلے حظیرۃ القدس میں آتا ہے وہاں ملاء اعلیٰ اس حکم کو سن کر اپنے نیچے درجے کے فر شتوں کو پہنچا تے ہیں۔نیچے کے فرشتے سن کر اپنے نیچے کے فرشتوں کو اﷲتعالیٰ کا حکم سنا تے ہیں یہ فر شتے ملا ئکہ سماوی ہیں۔ملائکہ سما وی اﷲتعالیٰ کا […]

ملائکہ ٔ اسفل

اسفل کے فرشتے ملاء اعلیٰ سے دوسرے درجے میں ہو تے ہیں لیکن یہ نو رانی فرشتوں کے مرتبے کے برابرنہیں ہو تے۔ یہ فر شتے اپنی طر ف سے کچھ نہیں سو چتے ۔ اوپر سے حکم آنے کا انتظار کر تے رہتے ہیں۔وہ اتنی ہی با ت جا نتے ہیں جتنی با ت […]

حظیرۃ القدس

حظیرۃ القدس میں جمع ہو نے والے فر شتے اور روحیں انسانوں کو تباہی اور مصیبت سے بچانے کے طر یقوں پر سوچ بچا ر کر تے ہیں اور سب متفق ہو کر یہ طر یقے انسانوں تک پہنچا تے ہیں۔اس * حجۃ اﷲ البالغہ کا م کیلئے وہ انسان منتخب کیاجاتا ہے جو سب […]

انسانی روحیں

یہ وہ روحیں ہیں جو ملا ء اعلیٰ سے علم سیکھتی ہیں اور یہ لوگ ایسے اعمال کر تے ہیں جن سے ان کا ذہن و قلب مُصّفا ہوجاتا ہے۔ پا کیزگی اور نور کے ذخیرے کی وجہ سے وہ ملاء اعلیٰ کی با ت سمجھنے کے قابل ہوجاتے ہیں۔ مر نے کے بعد اُن […]

ملائکہ کی قسمیں

نو رانی فر شتے : ان کی نسبت اﷲتعالیٰ کے علم میں مقر ر ہے۔کا ئنا ت کے مجمو عی تقا ضو ں کے مطا بق نظام چلانا ان کی ڈیو ٹی ہے۔ ملاء اعلیٰ: یہ فر شتے پہلی قسم کے فر شتوں سے زیا دہ قر یب ہیں۔